ایشیا کپ 2023: بھارت آج اہم میچ نیپال کیخلاف کھیلے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2023 میں بھارت آج اہم میچ آسان حریف نیپال کے خلاف پالی کیلے میں کھیلے گا بارش آج بھی میچ میں رخنہ ڈال سکتی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایشیا کپ 2023 میں بھارت آج اپنا اہم میچ آسان حریف نیپال کے خلاف سری لنکا کے کرکٹ گراؤنڈ پالے کیلے میں کھیلے گا جہاں دو روز قبل پاک بھارت میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا تھا۔ آج کے میچ میں بھی 80 فیصد بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بھارت کو سپر فور مرحلے تک رسائی کے لیے لازمی فتح یا بارش کی مداخلت درکار ہوگی تاہم نیپال نے اگر اپ سیٹ کر دیا تو بھارت کے سارے ارمانوں پر اوس پڑ جائے گی اور اسے خالی ہاتھ وطن واپس جانا ہوگا جب کہ نیپال کو اگلے مرحلے کا ٹکٹ مل جائے گا۔

ایشیا کپ میں دونوں ٹیمیں پہلی بار مدمقابل آئیں گی۔ نیپال کو پاکستان نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں با آسانی 238 رنز سے شکست دی تھی جب کہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کے باعث بے نتیجہ رہنے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا تھا جس کے بعد پاکستان سپر فور مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی تھی۔آج کے میچ میں بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نہیں کھیلیں گے وہ ذاتی وجوہات کی بنا کر اچانک ٹیم کو چھوڑ کر ممبئی روانہ ہوئے ہیں تاہم بی سی سی آئی ذرائع کے مطابق وہ سپر فور مرحلے کے لیے دستیاب ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہایشیا کپ 2023 ، پاک بھارت میچ پاکستان اور بھارت مدمقابل بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ 2023: پاکستان ٹیم سپر فور مرحلے کا میچ کھیلنے آج لاہور پہنچے گیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ 2023: پاکستان ٹیم سپر فور مرحلے کا میچ کھیلنے آج لاہور پہنچے گیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بے نتیجہ ختمکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بے نتیجہ ختمکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیاایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد بارش کی وجہ سے روک دیا گیا۔ بارش شروع ہونے سے قبل بھارت نے 4.2 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »