ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق میڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں 1فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت میں 33ڈالر59سینٹس فی بیرل ہوگئی۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 35ڈالر36سینٹس فی بیرل ہوگئی۔ ایشیائی منڈیوں میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونے کی فی اونس قیمت میں 8ڈالر 60سینٹس کی کمی ہوئی ہے۔خیال رہے کہ کرونا وائرس کے عالمی تجارت پر گہرے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی حالیہ قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی ایک وجہ دنیا بھر میں نافذ لاک ڈاؤن بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدگزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کچھ خبر زیرِ گردش ہیں کہ کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے، ان ہی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے عائزہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔ Gud gud AonAbbasPTI جب حکومت چوروں کی ہو گی پھر یہ تو ہوگا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'بھارتی مظالم جاری، کشمیر میں آج کرفیو کی آڑ میں نمازعید تک نہیں پڑھنے دی گئی'Aoa me a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101 plzzzz content to me some power full person occupied my land at village Phira Fath hall ajab and his land Mafia group still no justice plz content 0096565736101 اس کے ذمہ دار تم اور تمھاری نااہل حکومت ہے اللہ پاک اہل کشمیر کی غائبانہ مدد فرمائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ عید کے روز بھی جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری رہا۔ sad ....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »