پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناخت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ عید کے روز بھی جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری رہا۔

تفصیل کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثے میں مرنے والے 34 افراد کی شناخت کر لی گئی، ان افراد کی لاشوں کو ورثا کے حوالے کیا جا چکا ہے۔

دوسری جانب طیارہ گرنے کے مقام اور اطراف کے علاقوں میں عید کے روز بھی فضا سوگوار رہی۔ اہل علاقہ نے عید کی خوشیاں نہیں منائیں۔ پاک آرمی، پولیس، رینجرز اور ایوی ایشن اداروں کے حکام مسلسل جائے حادثہ پر موجود ہیں۔ عید کے پہلے روز طیارے کے ملبے کو بھی جمع کیا گیا۔ ملبہ ہٹانے کا نصف سے زائد کام مکمل ہو چکا ہے۔ تحقیقاتی ٹیموں کی ہدایت کے بعد ملبہ جائے حادثہ سے منتقل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sad ....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ، 'ملک میں عید سادگی سے منائی جائے گیلاہور : وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثےپرپوری قوم سوگوار ہے، سانحےکےباعث ملک میں عیدسادگی سےمنائی جائے گی ملک میں عید سادگی سے بھلے منائیں پر اسے پہلے ذمہ داروں کو بے نقاب کریں ورنہ عوام پر ٹھیکہ نہیں ہیکہ سب کچھ وہی کرتی رہے اور مگر مچھ کرپشن کرتے رہیں پاکستان میں عید گھر میں بیٹھ کر منانی چاہئے ہاں وہ دیکھ رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ:پی آئی اے نے ہنگامی کال سنٹر فعال کر دیاپی آئی اے نے اپنا ہنگامی کال سینٹر فعال کردیاہے جبکہ تمام آپریشنل عملے کو ڈیوٹی پر طلب کرلیا گیا ہے۔ ان نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔021-99043833, 021-99242284
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جائے حادثہ سے 97 لاشیں نکالیں، 2 مسافر محفوظ رہے،ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی جائے حادثہ سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: پاک فوج سمیت دیگر اداروں کا ریلیف آپریشن جاریپی آئی اے طیارہ حادثہ: پاک فوج سمیت دیگر اداروں کا ریلیف آپریشن جاری PIAPlaneCrash Karachi Rangers PakArmy RescueOperations pid_gov MoIB_Official Official_PIA OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ ماڈل کالونی میں گر کر تباہ - Pakistan - Dawn NewsThis is hear breaking news. We are very said.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ لینڈ کرنے کی کوشش میں بلڈنگ سے جا ٹکرایا، تحقیقاتی رپورٹکراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری ARYNewsUrdu karachi planecrash Fakeeeeeee No surity of life any time.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »