ایس آر بی ٹیکس وصولی میں 10ویں برس بھی اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس آر بی ٹیکس وصولی میں 10ویں برس بھی اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang

30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں ایس آر بی نے 105 اعشاریہ 9 ارب روپےکا ٹیکس جمع کیا جو گزشتہ مالی سال 2018-19 کی نسبت 5اعشاریہ 6 فیصد زیادہ ہے۔ترجمان ایس آر بی محمد علی مزگانی کے مطابق کورونا وائرس سے ملکی معیشت اور خاص طور پر سندھ میں 4 ماہ سے معاشی سر گرمیاں معطل ہیں، لیکن ایس آر بی میں ٹیم ورک اور پروفیشنلزم کی وجہ سے ریونیو میں گذشتہ سال کی نسبت اضافہ ہوا ہے۔

ترجمان ایس آر بی نے یہ بھی بتایا کہ 105 اعشاریہ 9 ارب میں سے 100 اعشاریہ 3 ارب سندھ سیلز ٹیکس کی مد میں وصول ہوئے جو گزشتہ سال کی نسبت 8 فیصد اضافہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے کا مقدمہ درج، بی ڈی ایس رپورٹ بھی تیارپاکستان اسٹاک ایکس چینج حملے کا مقدمہ ایس ایچ او میٹھادر کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PakistanStockExchange
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کے لیے ٹیکس جمع کرنے سے انکار، محکمہ ایکسائز سندھ نے ایف بی آر کو آگاہ کر دیاوفاق کے لیے ٹیکس جمع کرنے سے انکار، محکمہ ایکسائز سندھ نے ایف بی آر کو آگاہ کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کی پلاننگ آمدنی اور ٹیکس جمع کرنے کا طریقہ کار۔۔۔شازیہ مری نے ایسی بات کہہ دی کہ ایف بی آر حکام بھی تذبذب کا شکار ہو جائیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ عطاءمری نے کہا ہے کہ  موجودہ حکومت کی پلاننگ، آمدنی اور ٹیکس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایپل نے جدید ترین ’’آئی او ایس 14‘‘ آپریٹنگ سسٹم کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوایپ سے گفتگو کے تیز رفتار اور درست ترجمے کےلیے مصنوعی ذہانت کی جدید ترین تکنیکوں سے استفادہ کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے باعث سیل علاقوں میں ایس او پیزکی خلاف ورزیاں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حملے کی پہلے سے اطلاعات تھیں: چیئرمین ایس ای سی پی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »