حملے کی پہلے سے اطلاعات تھیں: چیئرمین ایس ای سی پی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: چیئرمین سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان عامر خان نے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج بہت عرصہ سے دہشت گردوں کا ٹارگٹ تھی، ہمیں پہلے سے اطلاعات مل رہی تھیں کہ دہشت گرد اسے ٹارگٹ کر سکتے ہی

ں۔ اس وجہ سے ایجنسیاں یہاں سکیورٹی انتظامات کے لیے تیاریاں کرتی رہی ہیں، 6 سے 7 ہفتے قبل بھی مشترکہ ریہرسل کی گئی تھی۔ سکیورٹی اچھی ہونے کی وجہ سے وہ پہلے حملہ نہ کر پائے۔کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ایجنسیوں کی غیر معمولی تیاریوں کی بنا پر عوام کو

مکمل اعتماد تھا، مارکیٹ کسی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئی، عوام باقاعدگی کے ساتھ یہاں آتے رہے۔ انہوں نے کہا ہم نے اصلاحات کی ہیں، 160 کلاز کو تبدیل کیا گیا ہے، چھوٹی صنعتوں کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے، ورلڈ بینک کی آنے والی رپورٹ میں یقیناً ہمارا نمبر بہتر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ؛ اہم اتحادی جماعتوں کی شرکت سے معذرت - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے بعض اپنے ارکان بھی حلقوں کے مسائل نہ حل ہونے پر بطور احتجاج عشائیے میں شریک نہیں ہوئے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمتوزیر اعظم عمران خان نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد وں کے حملے کی مذمتوزیراعظم کی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد وں کے حملے کی مذمت Karachi PakistanStockExchange PMImranKhan Condemns PTIGovernment ImranKhanPTI pid_gov ImranIsmailPTI OfficialDGISPR Bilalak80 shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت Islamabad PMImranKhan Condemns Terrorist Attack PakistanStockExchange Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »