ایران نے کورونا وائرس سے 200 افراد کی ہلاکتوں کو جھوٹ قرار دیدیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کا ملک میں کورونا وائرس سے دوسو افراد کی ہلاکت سے انکار

ایران نے کورونا وائرس سے ملک میں 200 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاکتیں 43 ہیں افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔

ایرانی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ہفتے کو مزید 9 افراد کورونا وائرس کے سبب جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس کے پھیلاؤ میں سب سے زیادہ 53 فیصد اضافہ ہوا اور وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 593 ہوگئی۔ ایران نے اس بات کو مسترد کردیا کہ ہلاکتوں کی تعداد 43 سے زائد ہے جب کہ غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایران میں ہلاکتیں کہیں زیادہ ہیں۔جمعہ کو بی بی سی فارسی کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایرانی وزارت صحت کے ایک عہدے دار نے بتایا تھا کہ کورونا سے ایران میں ہونے والی ہلاکتیں 210 سے تجاوز کرچکی ہیں جبکہ وزارت صحت کے ترجمان نے مغربی میڈیا پر غلط اطلاعات پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے 200 سے زائد ہلاکتوں کی خبروں کو افواہ قرار...

واضح رہے کہ ایران میں پہلی ہلاکت سامنے آنے کے بعد سے اب تک ہنگامی کیفیت نافذ ہے، وہاں اسکول بند کیے جاچکے ہیں، کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کے ایونٹس کا انعقاد روک دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے سابق سفیر کروناوائرس کی وجہ سے جاں بحق،ایک اور اہم شخصیت زیرعلاجتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے سابق سفیر برائے ویٹی کن سٹی اور نامور مذہبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے خلاف فتح کے لیے لاہور قلندرز کی بیٹںگ جاری - ایکسپریس اردوبارش کے باعث میچ 12 12 اوورز تک محدود کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قتل یا حادثہ، شادی کی سالگرہ پر بیوی کے سرپرائز نے شوہر کی جان لے لینیویارک: امریکی ریاست ایری زون کے 55 سالہ شہری اپنی شادی کی تیسویں سالگرہ کے دن ہلاک ہوگئے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹوفر سویلز کی اہلیہ نے اپنی شادی کی 30ویں سالگرہ کی مناسبت سے گرینڈ کینیئن پر سرپرائز دعو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ہمیشہ افغان مسئلے کے پرامن حل کی حمایت کی، ترجمان طالباندوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے داماد کی جائیداد نیلام کی جائے گیلاہور: شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف نجی بینک کے ڈیفالٹر نکلے، بینک نے عدالت سے عمران علی کی جائیداد نیلام کرانے کی ڈگری حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے لاہور میں عمران علی یوسف کی 2 کنال کی جائیداد نیلام کی جائے گی، معلوم ہوا ہے کہ میاں ش اسکےعلاوہ کر ہی کیا سکتے ہیں یہ یوتھیے اور یہ جاہیداد چوروں کے اقتدار میں انے کے بعد پھر انکے حوالے کر دیجایگی جیسے ماضی میں ھوتا رہا ھے احتساب کرنا ھے تو انسانوں کی طرع کرو اسلام کے اصولوں کے مطابق کرو اور نیب کو فل اختیارات دو اور نیب کو ازاد کرو ایک مخصوص گروہ کا احتسابکرنا زیادتی ھے سیاستدان تو سب ڈاکو ھیں اور سب عدالتوں میں شریفوں کے بھڑوے بیٹھے ہوئے ہیں وہ کبھی بھی نیلام نہیں ہونے دیں گے جیسے اسحاق ڈار کی نئیں ہونے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »