پاکستان نے ہمیشہ افغان مسئلے کے پرامن حل کی حمایت کی، ترجمان طالبان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے

ضرور پڑھیں: طالبان ترجمان سہیل شاہین نے اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان کےلئے فخرکی بات ہے کہ 20 سال بعد مسئلے کا پرامن حل ہو رہا ہے، معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد ہم آگے چلیں گے۔سہیل شاہین نے بتایا کہ 7 روز میں افغانستان میں کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں افغانستان امن کا گہوارہ بنے اور تجارت بھی ہو۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمسایہ ملک ہے، پاکستان سے ثقافتی، تاریخی تعلقات ہیں،40 سال سے 40لاکھ افغان باشندے پاکستان میں تھے،جبکہ اب بھی پاکستان میں 20 لاکھ افغان مہاجرین ہیں۔سہیل شاہین نے کہا کہ روسی مداخلت کے وقت بھی پاکستان کا کردار رہا، ہم پاکستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔22 سال تجربہ رکھنے والا انجینئر بے روزگار ہوا تو ہار ماننے کی بجائے بچوں کو پالنے کے لیے بریانی کی ریڑھی...

طالبان ترجمان نے کہا کہ ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گےکہ افغان سرزمین کسی اور کے خلاف استعمال ہو، بارڈر سے باہر ہماری کوئی پالیسی اور ایجنڈا نہیں ہے۔سہیل شاہین نے بتایا کہ امریکا سے معاہدے میں یہ تمام باتیں شامل ہیں جس پر ہم پرعزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے حکما نے کوروناوائرس کا علاج پاکستان میں پہنچنے سے قبل ہی دریافت کرلیاپاکستان کے حکما نے کوروناوائرس کا علاج پاکستان میں پہنچنے سے قبل ہی دریافت کرلیا Pakistan PakistaniHakeem Coronavirus CoronavirusTreatment FoundInPakistan DeadlyVirus Onion pid_gov Dr_FirdousPTI Dr_YasminRashid PTIofficial MoIB_Official WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیںچین کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک بطخ روزانہ دو سو سے زیادہ ٹڈیاں کھا سکتی ہے اور یہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کرم کش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ اللہ سے ڈر بس توبہ توبہ کر what if the ducks have corona virus? ان بطخوں میں کرونا کا خطرہ موجود ہوسکتا ہے۔ فوراً واپس بھیج دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچرکوہمیشہ شکست دی جائے گی،ترجمان پاک فوجڈی جی آئی ایس پی آر کا سرپرائز ڈے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DGISPR babariftikhar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اندرونی شورش سے توجہ ہٹانے کے لیے کھیل کھیل رہاہے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردواگر خطے میں جنگ چھڑی تو اس کے غیرمعمولی نتائج نکلیں گے، میجر جنرل بابر افتخار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »