ایران: احمدی نژاد صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل کاغذات نامزدگی داخل کر دئیے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران: احمدی نژاد صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل، کاغذات نامزدگی داخل کر دئیے Iran Ahmadinejad PresidentialRace NominationPapers

نژاد نے اپنے حامیوں کے ساتھ وزارت داخلہ کے دفتر میں جا کر رجسٹریشن فارم پر کرنے کے بعد اس بات کی تصدیق کی کہ وہ اٹھارہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ چونسٹھ سالہ احمدی نژاد سن 2005 سے 2013 تک ایران کے صدر رہے تھے تاہم 2017 میں ہونے والے انتخابات میں انہیں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی امیدوار کی امیدواری کی مخالفت نہیں کریں گے۔ البتہ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دینے والی انتخابی کونسل احمدی نژاد کی...

کی وبا اور ایران کے خلاف عائد پابندیوں کی وجہ سے لوگوں میں صدارتی انتخابات کے تئیں زیادہ دلچسپی نہیں ہے۔مبصرین کا تاہم کہنا ہے کہ اگر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم رئیسی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرتے ہیں تو انہیں سخت گیر گروپوں کی حمایت ملنے کا کافی امکان ہے۔ متعدد سخت گیر امیدواروں نے کہا ہے کہ اگر رئیسی الیکشن میں حصہ لیتے ہیں تو وہ اپنی اپنی امیدواری سے دست بردار ہو جائیں گے۔آیت اللہ خامنہ ای کی طرف سے مقرر کردہ چیف جسٹس رئیسی کو ایران کی انتہائی طاقت ور شخصیات میں سے ایک سمجھا جا تا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران: صدارتی امیدواروں کیلئے رجسٹریشن کا آغازغیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ ایران میں صدارتی انتخابات 18 جون کو ہوں گے۔ایرانی صدر حسن روحانی 2 مرتبہ صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد سبکدوش ہو جائیں گے،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بامعنی سمجھوتوں پر پہنچنے کی قوی امید ایران نے سعودی عرب کیساتھ مذاکرات کی تصدیق کردیتہران (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے دو عظیم اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی پورے خطے اور اس کے لوگوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات کی تصدیق کردیایران نے سرکاری سطح پر پہلی بار اپنے روایتی حریف سعودی سے بات چیت کی تصدیق کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ہفتہ وار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے کاریز کیشKarez Cash: A wonderful, underground city The purpose of the underground canals was to store water الولايات المتحدة تؤكد «دعمها القوي» لتونس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسلم دنیا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ظلم کا منہ توڑ جواب دے۔ ایرانمسلم دنیا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ظلم کا منہ توڑ جواب دے۔ ایران OccupiedPalestine AlAqsaMosque AlAqsaUnderAttack IsraeliCrimes IsraeliTerrorism Iran Iran SKhatibzadeh IRIMFA_EN OIC_OCI UN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »