مسلم دنیا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ظلم کا منہ توڑ جواب دے۔ ایران

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم دنیا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ظلم کا منہ توڑ جواب دے۔ ایران OccupiedPalestine AlAqsaMosque AlAqsaUnderAttack IsraeliCrimes IsraeliTerrorism Iran Iran SKhatibzadeh IRIMFA_EN OIC_OCI UN IDF IsraeliPM

"ظلم و بربریت" کا منہ توڑ جواب دینے کی اپیل کی ہے۔ایران نے مسلم دنیا سے اسرائیل کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے تہران میں کہا ہے کہ ایران"فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔"اسرائیلی پولیس نے پیر کو یروشلم کے مقدس مقام پر فلسطینی باشندوں پر آنسو گیس اور پیلیٹ گن

فائر کیا اور دستی بم پھینکے جبکہ اسرائیلی باشندوں نے پتھراو کر پولیس کا مقابلہ کیا۔ اس دوران سینکڑوں کی تعداد میں فلسطینی باشندے زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے مسجد اقصی سے متصل روڈ وے پر پتھرا کیا، جبکہ فلسطینی باشندوں نے اطلاع دی ہے کہ مسجد پر دستی بم پھینکے گئے، جس سے سینکٹروں فلسطینی باشندے زخمی ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل فٹبالرز کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج، فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتیانٹرنیشنل فٹبالرز کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج، فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی ARYNewsUrdu Palestine Israel ImranKhanPTI جناب وزیراعظم آپ کے رد گرد بیوروکریٹس کا ایک ٹولہ بیٹھا ہے جس نے سیکرٹریٹ کے اندر ٹریڈ یونینز بنا رکھی ہیں اور ان کے زریعہ ہڑتال کروا کر خود مذاکرات کر کے تنخواہوں میں اضافہ کر دیتے ہیں اور باقی سب ملازمین محروم رہتے ہیں جس کی مثال حالیہ 25٪ کا اضافہ ہے اللہ پوری دنیا کے مسلمان ملکوں کے لیڈروں کو حدایت دے آٹھ کھڑے ہوں اسرائیل کے خلاف نہیں آخرت میں مسلم لیڈروں کا بھی حساب ہوگا FreePalestine PalestineWillBeFree AlAqsa GazaUnderAttack فلسطين فلسطین_پکارے_پاک_فوج ARYNEWSOFFICIAL Hamrii hakomat sirf bhonk saktii hay elaan gehaad kiya jay israil k sath
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 15کروڑ 86لاکھ20ہزار404ہوگئیدنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 15کروڑ 86لاکھ20ہزار404ہوگئی CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll Worldwide COVID19 UN WHO StateDept PMOIndia GOVUK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »