شہریوں کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کےحصول میں مشکلات کاسامنا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریوں کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کےحصول میں مشکلات کاسامنا تفصیلات جانئے : DailyJang

انچارج شکایت کاؤنٹر محمد ذیشان کے مطابق بعض شکایات ایسی بھی آئی ہیں کہ ویکسینیشن کے باوجود این سی او سی میں کوئی ریکارڈ سامنے نہیں آیا، جبکہ کین سائنو کی جگہ سائنوفارم اور سائنوفارم کی جگہ کین سائنو لکھ دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ 48 سے 72 گھنٹوں میں شکایت دور کر دی جاتی ہیں۔ بیرون ملک جانے والے افراد ٹکٹ دکھا کر ویکسینیشن سینٹر سے سرٹیفیکیٹ لے سکتے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ سے بھی شہری خود اپنا سرٹیفیکیٹ نکال سکتے ہیں، کورونا سرٹیفیکیٹ کے لیے صرف سو روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسینیشن، حکومت نے 40 سال سے زائد عمر افراد کو بڑی سہولت دے دیاسلام آباد : حکومت نے 40سالہ افراد کو واک ان ویکسی نیشن کی سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا واک ان کی سہولت کل سے دستیاب ہو گی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری کے حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے شہریوں کو خوشخبری سنادیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی  معاون خصوصی برائے  اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے گندم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کا آئندہ پیر سے شہریوں کو ’جپھی‘ کی اجازت دینے کا اعلانلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباءکے ہنگام ہمارے ہاں محترمہ فردوس عاشق اعوان عید پر روایتی جپھیوں ’وغیرہ‘ پر پابندی عائد کر رہی ہیں مگر ڈیلی پاکستان والے مجیب الرحمن شامی کی بیٹی کو سب مشتعکہ جپھی لگا کر اسکا افتتاح کریں گے.. پٹرول پمپ پر قبضہ کرنے والے تمام حرام خور صحافیوں پر لعنت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے بعد صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا اعلانلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدکےبعدصحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پرویکسین لگانے کا اعلان کردیا اور حکمت عملی کے تحت اقدامات کی ہدایت کردی۔ انکو بھینس والا ٹیکے سے کورونا ویکسین لگانا ہے اور بھکاریوں کو ؟ HamidMirPAK SaleemKhanSafi k dimagh me bhi laga dena chahiye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی کورونا رپورٹس؛ ایئرلائنز کو نئی ہدایات جاریجعلی کورونا رپورٹس؛ ایئرلائنز کو نئی ہدایات جاری ARYNewsUrdu اسلام علیکم کیا سعودی عرب ہم جاپئگے پاکستان سے سعودی عرب کیلئے جہازوں کی کوئی خبر Dubai ka kuch batain Bhai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے صحافیوں کو ترجیجی بنیادوں پر کورونا سے بچاﺅ کے لئے ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »