ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر پیش رفت، ترمیمی معاہدہ طے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان منصوبے پر ترمیمی معاہدہ طے پاگیا، ایران پاکستان کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں نہیں جائے گا۔ ذرائع کے مطا

بق انٹر سٹیٹ گیس سسٹم اور نیشنل ایرانئین گیس کمپنی کے درمیانی ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے معاہدے میں ترمیم پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔ ترمیمی معاہدے کے تحت ایران کسی بھی عالمی عدالت سے رجوع نہیں کرے گا اور اب تک پائپ لائن کی تعمیر مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔

ذرائع کے مطابق دونوں ممالک مل کر منصوبے کے حوالے سے قابل عمل حل نکالیں گے۔ معاہدے میں ہونے والی ترمیم کے تحت اب پاکستان 2024 تک گیس پائپ لائن تعمیر کرسکے گا۔ پاکستان ایران سے 750 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس خریدے گا اور اس منصوبے سے پاکستان 2024 سے 2049 تک گیس حاصل کرسکے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو آگاہ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ابھی تک معاہدہ پر عمل نہیں کیا اور عالمی پابندیاں اس میں بڑی رکاوٹ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It is very good decision by the govt. Good for the country.

Ab Saudi Arab ko bhee aisay hee aag lug jaye gee jaisay us nay Pakistani awaam ko lagayee thee jub Modi ko Kashmir issues kay darmiaaan award diya thaa..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا ترمیمی معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردوایران اب پائپ لائن تعمیر میں تاخیر پر ثالثی عدالت میں نہیں جائے گا، سرکاری ذرائع Itte rakhes na. سستی اور قابل اعتماد گیس سپلائی ملک کی معاشی ترقی کے لئے از حد ضروری ہے، اس پائپ لائن کو ترجیحی بنیادوں پو فورآ بناؤ، مزید تاخیر نہیں ہونی چاہئے This would be a change if executed by the IK regime.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-طالبان رہنماؤں کی روس میں ملاقاتیں, چین اور ایران بھی جائینگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی تنصیبات پر حملہ، امریکہ کا ایران پر الزامامریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ ڈرون یمن سے آئے یا ان کے پیچھے حوثی باغی تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا ایران پر سعودی آئل پلانٹس پر حملے کا الزامواشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر سعودی آئل پلانٹس پر حملہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب پر تقریباً 100 حملوں کے پیچھے تہران کا ہاتھ ہے۔ مائیک پومپیو نے یمنی شمولیت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران غلط سفارتکاری میں ملوث ہے۔ پومپیو نے ایران کے صدر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں گرفتار ہونے والی خاتون ڈاکٹر کائلی مور ہیںڈاکٹر کائلی مور گلبرٹ تیسری غیر ملکی ہیں جنھیں حال ہی میں ایران میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران نے تیل بردار آئل ٹینکر سے متعلق وعدہ خلافی کی، جبرالٹرجبرالٹر میں بندرگاہوں اور نیویگیشن کے انچارج وزیر گلبرٹ لیتھوڈی نے کہاکہ ہم نے ٹینکر کو خیر سگالی اور ایک خود مختار ریاست کے وعدوں کی بنیاد پر چھوڑا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »