ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا،ایران اسرائیل صورتحال کا اس ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سربراہ مملکت کے دورے فوری طور پر پلان نہیں ہوتے،ایران کے صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا،ایران اسرائیل  کے درمیان صورتحال ابھی پیدا ہوئی اس کا اس دورے سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میڈیا نمائندوں سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے...

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا،ایران اسرائیل صورتحال کا اس سے کوئی تعلق نہیں،اسحاق ڈارApr 18, 2024 | 03:53 PM

اسلام آبادوزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سربراہ مملکت کے دورے فوری طور پر پلان نہیں ہوتے،ایران کے صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا،ایران اسرائیل کے درمیان صورتحال ابھی پیدا ہوئی اس کا اس دورے سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میڈیا نمائندوں سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب کے وفد کا دورہ پاکستان خوش آئند رہا،کچھ سیاسی جماعتیں سعودی وفد کے دورے پر سیاست کررہی ہیں جو افسوسناک ہے،حکومت نے بیرونی سرمایہ کاری کیلئے جو اقدامات کئے ہیں اسے سراہا گیا ہے،سعودی وفد نے سرمایہ کاری کیلئے اقدام کی تعریف کی ہے،ان کا کہناتھا کہ ہماری خارجہ امور سے متعلق پالیسی گائیڈ لائن امن ہے،ہم مسائل کا پرامن حل چاہتے ہیں،ہم غزہ میں جنگ بندی چاہتے ہیں،خارجہ پالیسی ایک جیسی ہے...

اسرائیلی شہریوں کی اکثریت نے ایران پر جوابی حملے کی مخالفت کر دی ، تازہ ترین سروے میں تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں اسحاق ڈار نے کہاکہ پاکستان کی معیشت 2018میں مستحکم ہو رہی تھی،سیاست کو ملکی مفاد میں مقدم نہیں سمجھنا چاہئے،بشام واقعے کی تحقیقات ہورہی ہیں، چینی باشندوں کی پاکستان میں سکیورٹی اولین ترجیح ہے،بہت جلد ذمے داروں کو کیفرکردار تک پہنچا دیں گے،ان کاکہناتھا کہ ایران اور اسرائیل کے معاملے پر دفتر خارجہ نے اپنا بیان جاری کیا تھا،سربراہ مملکت کے دورے فوری طور پر پلان نہیں ہوتے،ایران کے صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا،ایران اسرائیل کے درمیان صورتحال ابھی پیدا ہوئی اس کا اس دورے سے کوئی تعلق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہونگے، ایرانایران نے علاقائی پڑوسیوں کو 72 گھنٹے پہلے اسرائیل پر حملے کا بتا دیا تھا: ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران کے سالانہ فوجی دن پر تہران میں فوجی پریڈ ، جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائشایرانی حملے نے اسرائیل کے مضبوط سمجھے جانے والے تسلط کو توڑ دیا اور صیہونی حکومت کے ناقابل تسخیر حصار کو چکنا چور کردیا: ایرانی صدر کا سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ہے، ایراناقوام متحدہ میں ایران کے سفیر کا کہنا تھا کہ یہ ممالک کئی ماہ سے اسرائیل کو ناصرف غزہ کے قتل عام کی ذمہ داری سے محفوظ کررہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔اعلامیہ کے مطابق صدر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ امریکا: میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے دلچسپ جملوں کا تبادلہواشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ امریکا سے متعلق دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیاشام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار خود طے کرے گا: میجر جنرل حمد حسین بغیری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »