ایران اسرائیل کشیدگی، پاکستان نے اپنی فضائی حدود سے متعلق بھی اہم فیصلہ کر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث افغانستان اور ایران سے آنے والی ہر پرواز کی نگرانی کی ہدایت کر دی ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں جس کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود میں داخلے کیلئے ایئر ٹریفک کنٹرولر سے اجازت لازمی قرار...

امریکہ نے ایران پر حملے کیلئے اسرائیل کا ساتھ دینے سے کیوں ...ایران اسرائیل کشیدگی، پاکستان نے اپنی فضائی حدود سے متعلق بھی اہم فیصلہ کر لیااسلام آبادپاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث افغانستان اور ایران سے آنے والی ہر پرواز کی نگرانی کی ہدایت کر دی ۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں جس کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود میں داخلے کیلئے ایئر ٹریفک کنٹرولر سے اجازت لازمی قرار دیدی گئی ہے ۔ دوسری جانب پاکستان نے ایران اسرائیل کشیدگی پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے،2اپریل کو پاکستان نے شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے خطرات سے آگاہ کیا تھا،پاکستان صورتحال کا تشویش کے ساتھ جائزہ لے رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ واقعات سنگین اثرات رکھتے ہیں،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ پاکستان نے کہا تھا خطے میں دشمنی کو روکا اور غزہ میں سیز فائر کیا جائے،تازہ واقعات سفارتکاری کی ناکامی کااظہار ہیں،یہاں بھی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریچا چڈھا کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئیممبئی: بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے نامور فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل پر گزشتہ شب حملہ کیوں کیا ؟ مکمل تفصیلات جانئےتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے گزشتہ شب اسرائیل پر سینکڑوں کی تعداد میں میزائل اور درون داغے جس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے اور جنگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہاہے تاہم یہ حملہ اچانک نہیں تھا بلکہ ایران اس سے متعلق وارننگ اور بیانات بھی دے چکا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران اسرائیل کشیدگی، اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے حملے کے بعد ایک اور ...تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھر پور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر کاک ہناتھا کہ اسرائیل نے دوبارہ جارحیت کی تو ایران کا جواب فیصلہ کن طور پر بھر پور ہو گا۔ یاد رہے کہ ایران کی جانب سے ہفتہ کی درمیانی شب اسرائیل پر100 سے زائد ڈرونز اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران اسرائیلی کشیدگی پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی بیان جاری کر دیانیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ صدر بائیڈن نہیں جانتے وہ کیا کر رہے ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جا سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں عالمی جنگ کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس اور یوکرین کی جنگ تیسری عالمی جنگ میں بدل سکتی ہے اور جو کچھ اسرائیل اور ایران میں ہو رہا ہے وہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا، ڈرون اور کروز میزائلز فائرتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز سے حملےکر دیے۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔اسرائیل نے بھی تصدیق کی ہے کہ درجنوں UAVs ایران سے روانہ ہوئے اور اسرائیل کے لیے اپنا راستہ بنا رہے ہیں۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے جیل میں ملاقات؛ امریکی مؤقف سامنے آگیاوزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پاکستان کے حالیہ الیکشن میں دھاندلی سے متعلق بھی سوال کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »