ایران اسرائیل کشیدگی، اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے حملے کے بعد ایک اور ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھر پور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر کاک ہناتھا کہ اسرائیل نے دوبارہ جارحیت کی تو ایران کا جواب فیصلہ کن طور پر بھر پور ہو گا۔ یاد رہے کہ ایران کی جانب سے ہفتہ کی درمیانی شب اسرائیل پر100 سے زائد ڈرونز اور...

ایران کا حملہ، اسرائیل نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر ...ایران نے اسرائیل کے بعد ایک اور ملک کیخلاف بھی کارروائی کرنے کا اشارہ دیدیاتہران اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھر پور ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر کاک ہناتھا کہ اسرائیل نے دوبارہ جارحیت کی تو ایران کا جواب فیصلہ کن طور پر بھر پور ہو گا۔ یاد رہے کہ ایران کی جانب سے ہفتہ کی درمیانی شب اسرائیل پر100 سے زائد ڈرونز اور میزائل داغے گئے ، ایران اور اسرائیل کے درمیان یہ پہلی براہ راست محاذ آرائی ہے تاہم امریکہ نے دعویٰ کیاہے کہ انہوں نے ایران کی جانب سے داغے گئے متعدد ڈرونز اور میزائل تباہ کر دیئے ہیں ۔ایرانی حملے کے بعد اسرائیل نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دی ہے اور سخت جوابی کارروائی کرنے کا بھی اعلان کیا ہے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایرانی حملوں کا منہ توڑ جواب دیں گے، اسرائیل ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کے لیے تیار...

۔دوسری جانب ایران نے امریکہ کو خبر دار کیا ہے کہ وہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری صورتحال سے خود کو لا تعلق رکھے ورنہ ایران کا رد عمل مزید سخت ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایرانغزہ کے بعد اسرائیل اب شام اور لبنان میں کارروائی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حملے کے ایک ہفتے بعد ایران نے شام میں نیا قونصل خانہ کھول دیاتہران (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے شام میں ایرانی قونصل خانے پر میزائل حملے کے ایک ہفتے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے دمشق میں نئے قونصل خانے کا افتتاح کردیا، اس حملے میں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے لیڈر سمیت 5 افراد شہید ہوگئے تھے۔ایرانی فوجی سربراہ جنرل حمد حسین بغیری نے شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی حملے کا خطرہ :اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئےیروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن )شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد اسرائیل نے مختلف ممالک میں اپنے 28سفارتی مشن بند کر دیے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران خطے میں اسرائیل یا امریکی اثاثوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا، ڈرون اور کروز میزائلز فائرتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز سے حملےکر دیے۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔اسرائیل نے بھی تصدیق کی ہے کہ درجنوں UAVs ایران سے روانہ ہوئے اور اسرائیل کے لیے اپنا راستہ بنا رہے ہیں۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے ممکنہ جوابی حملے کا خطرہ: امریکہ، برطانیہ اور یورپی ممالک نے اپنے شہریوں اور سفارتی عملے پر سفری پابندیاں عائد کر دیںامریکہ سمیت متعدد ممالک نے ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے خطرے کے پیش نظر اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں اور سفارتکاروں پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ایک امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ممکنہ ایرانی حملے میں 100 سے زیادہ ڈرون، درجنوں کروز میزائل اور شاید بیلسٹک میزائل بھی استعمال ہو سکتے ہیں جن کے ذریعے اسرائیل میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »