ایران اسرائیل کشیدگی پر وسعت اللہ خان کی خصوصی تحریر: کیا ایران کا اسرائیل پر حملہ نیتن یاہو کو نئی سیاسی زندگی دینے کا باعث بنے گا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 91 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر بائیڈن کو غیر یقینی صدارتی الیکشن درپیش ہے۔ خلیجی ریاستوں کو اپنے اقتصادی، علاقائی اور سٹریٹیجک مستقبل کی فکر لاحق ہے۔ ایسے میں کیا مغرب دونوں آنکھیں بند کر کے نیتن یاہو کی ہر خواہش پوری کرنے کا متحمل ہو سکتا ہے؟

نیتن یاہو کی شطرنج اور ایران: کیا ایرانی حملہ اسرائیلی وزیرِ اعظم کو نئی سیاسی زندگی دینے کا باعث بنے گا؟کہا جاتا ہے کہ بلی کو قدرت نے سات زندگیاں ودیعت کی ہیں۔ وہ تنگ سے تنگ جگہ سے بھی آہستہ آہستہ نکلنے میں کامیاب ہو جاتی ہے۔ اونچی عمارت سے چھلانگ لگانا پڑے تو پکے فرش پر بھی آرام سے پنجوں کے بل لینڈ کر جاتی ہے۔ شعلوں میں گھر جائے تو کھال جلنے کے باوجود اکثر بچ جاتی ہے۔ جال میں پھنس جائے تو پنجوں سے کتر کے آزاد ہونے کا ملکہ رکھتی ہے۔ شکار کا سراغ مل جائے تو گھنٹوں تاک میں بیٹھی رہتی ہے اور ناپ...

نیتن یاہو کیمپ کا نظریہ ہے کہ جب ملک حالتِ جنگ میں ہو تو انتخابات چے معنی دارد۔ ویسے بھی رائے عامہ کے مختلف جائزوں کے مطابق اس وقت اوسطاً ستر فیصد سے زائد اسرائیلی باشندے یرغمالیوں کے بے یقین مستقبل کے باوجود غزہ کی مہم کو ’منطقی انجام‘ تک پہنچانے کے حق میں ہیں۔نیتن یاہو پرانے کھلاڑی ہیں۔ وہ 1980 کے عشرے سے اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ کا فعال حصہ ہیں۔ اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی مندوب، وزیرِ خزانہ، وزیرِ خارجہ، وزیر دفاع اور قائدِ حزبِ اختلاف کے عہدوں کے تجربات سے مالا مال ہیں۔ لہٰذا انھیں اندرونی و...

دوسرا توجہ ہٹاؤ واقعہ یکم اپریل کو پیش آیا جب غزہ میں فلسطینیوں کو غذا فراہم کرنے والے سات بین الاقوامی رضاکار ایک فضائی کاروائی میں ہلاک ہو گئے۔ اسرائیل کے قریبی اتحادی ممالک نے بھی اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے چھان بین کا مطالبہ کر دیا۔ دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ بھی مشرقِ وسطیٰ پر نظر رکھنے والے کچھ مبصرین کے مطابق ایک ٹریپ تھا۔ بین الاقوامی سفارتی کنونشنز کے مطابق کسی بھی ملک کا سفارتخانہ اس ملک کا خود مختار علاقہ تصور ہوتا ہے۔ لہٰذا عام طور پر سفارت خانوں کو دورانِ جنگ بھی نشانہ بنانے سے پرہیز کیا جاتا ہے۔تاہم دمشق میں یکم اپریل کو ایرانی سفارت خانے پر حملے کو نہ صرف اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے حق بجانب قرار دیا گیا بلکہ امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے بھی کھل کے مذمت کرنے کے بجائے یہ مبہم مؤقف اختیار کیا کہ...

البتہ ایرانی جواب سے اسرائیل کو یہ فوری فائدہ ضرور ہوا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں اتحادیوں سمیت جو بین الاقوامی دباؤ رفتہ رفتہ بڑھ رہا تھا۔ اس سے وقتی طور پر مکتی مل گئی۔ اگر ایرانی علامتی کارروائی کا کوئی ٹھوس اسرائیلی یا اتحادی جواب الجواب ہوا تو پھر میڈیا اور باقی دنیا کا سارا فوکس غزہ سے ہٹ کے ایک بڑے ممکنہ بحران پر مرکوز ہو جائے گا۔ یوں اسرائیل کو غزہ اور غربِ اردن میں اپنے حتمی مقاصد کے تیز تر حصول کے لیے مزید وقت مل جائے...

ایرانی حملے کو روکنے والا اسرائیل کا جدید ترین ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہاسرائیل پر حملے کا ایران کو بھرپور جواب دیں گے، امریکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’آپریشن مکمل ہوا! سفارتخانے کو نشانہ بنانے کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا‘‘ایران کا دو ٹوک موقف، جواباً حملہ کیا گیا تو اسرائیل بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانے کیلئے تیار رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا حملہ، اسرائیل نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دیایرانی حملوں کا منہ توڑ جواب دیں گے، اسرائیل ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے: نیتن یاہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیااسرائیل عالمی برادری کے دباؤ میں نہیں آئے گا، وزیراعظم نیتن یاہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »