ایرانی حملہ روکنے میں اسرائیل کی بڑی ناکامی کا انکشاف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

امریکی فوجی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر داغے گئے زیادہ تر میزائلوں اور ڈرونز کو اسرائیل نے نہیں بلکہ امریکہ نے روکا۔امریکی خبر رساں ادارے ”دی انٹرسیپٹ“ سے بات کرتے ہوئے امریکی فوجی حکام نے کہا کہ امریکی طیاروں اور میزائلوں نے نصف سے زیادہ ایرانی میزائل اور ڈرونز اسرائیل پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردئے تھے۔ایران نے 13 اپریل کو...

امریکی فوجی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر داغے گئے زیادہ تر میزائلوں اور ڈرونز کو اسرائیل نے نہیں بلکہ امریکہ نے روکا۔امریکی خبر رساں ادارے ”دی انٹرسیپٹ“ سے بات کرتے ہوئے امریکی فوجی حکام نے کہا کہ امریکی طیاروں اور میزائلوں نے نصف سے زیادہ ایرانی میزائل اور ڈرونز اسرائیل پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردئے تھے۔ایران نے 13 اپریل کو اسرائیل پر پہلی بار براہ راست حملہ کیا اور اس پر 300 سے زیادہ میزائل اور ڈرون داغ دئے، یہ حملہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی فضائی حملے کے...

سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ اس کی افواج نے ’80 سے زیادہ یک طرفہ ڈرونز اور کم از کم چھ بیلسٹک میزائلوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور تباہ کیا جو ایران اور یمن سے اسرائیل پر حملے کیلئے بھیجے گئے تھے‘۔تاہم امریکہ نے یہ نہیں بتایا کہ اس کے طیاروں نے یہ ہتھیار کہاں سے روکے۔ کیونکہ سعودی عرب میں بھی امریکہ کا ایک فعال فوجی اڈہ ہے۔اسرائیل ڈیفنس فورسز نے ایک بیان میں کہا کہ تقریباً 25 کروز میزائلوں کو ’آئی اے ایف کے لڑاکا طیاروں نے ملک کی سرحدوں سے باہر روکا‘۔برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک نے بھی کہا کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی میزائل روکنے پر اسرائیل کے کتنے ارب ڈالر خرچ ہوئے؟اسرائیل نے ایرانی حملہ روک تو لیا لیکن راتوں رات ہونے والا یہ ہولناک حملہ اسرائیل کو کتنا مہنگا پڑا ہے، یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاقرہنماؤں کا اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر زور، اعلامیہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیوں کیا تھا ؟ ایرانی صحافی نے اہم ...کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیوں کیا تھا ؟ ایرانی صحافی نے اس حوالے سے  اہم انکشاف کر دیا ۔ایرانی خبر ایجنسی کے صحافی افضل رضا نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اسرائیل پر ایران کے حملے کی مذمت کرنے سے پہلے غزہ میں سیزفائر کی اپنی ہی قراردادوں پر عمل کروائے۔ ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کر کے جواب دیدیا ہے،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »