بہاولنگر تھانے پر فوجیوں کے دھاوے کا پولیس کے مورال پر اثر: ’کس کی جرات کہ فوج کو قصوروار کہے چاہے وہ ہمارے آئی جی ہی کیوں نہ ہوں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صلح صفائی، وضاحتی بیانات، جے آئی ٹی کی تشکیل کے باوجود بھی ابھی تک بہاولنگ میں تھانے پر پاکستانی فوج کے اہلکاروں کے دھاوا بولنے کے معاملے پر بہت سے لوگ تشویش کا اظہار کر رہے ہیں جن میں عام لوگوں کے ساتھ ساتھ پولیس کے افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد بھی شامل...

بہاولنگر تھانے پر فوجیوں کے دھاوے کا پولیس کے مورال پر اثر: ’کس کی جرات کہ فوج کو قصوروار کہے چاہے وہ ہمارے آئی جی ہی کیوں نہ ہوں‘’ہمیں تھانے میں برہنہ کر کے تشدد کیا گیا۔ ہماری تذلیل کی گئی جبکہ اس کے جواب میں آئی جی صاحب نے اپنے ویڈیو پیغام میں پولیس پر کیے گئے احسانات گنوائے۔ کتنا ہی اچھا ہوتا کہ وہ اس واقعے کے بعد اپنی پولیس فورس کے ساتھ کھڑے ہوتے۔‘

نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی سے پنجاب پولیس کے کئی جوانوں اور افسران نے بات کی ہے جن کے مطابق بہاولنگر واقعے نے پولیس فورس کے مورال کو کافی متاثر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انڈیا میں بالکل اسی نوعیت کا واقعہ پیش آیا تھا مگر وہاں ردعمل ایسا نہیں تھا جیسا یہاں دیکھا گیا۔ ایک اور افسر نے پولیس کے مورال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’سب اچھا ہے۔ ہم بھائی بھائی ہیں‘ کا راگ سنانے سے سب ٹھیک نہیں ہو جائے گا۔ نعرے تو لگوا دیے تھے لیکن آئی جی صاحب کو چاہیے تھا کہ اپنی فورس کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہوتے، اگر وہ ایسا فیصلہ کرتے تو ساری پولیس فورس ان کے پیچھے کھڑی ہوتی۔‘

انھوں نے مزید کہا کہ ’ہم نے گذشتہ دو سالوں میں دیکھا ہے کہ پولیس فورس کے مورال میں بہتری آئی تھی اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ پولیس کی لیڈرشپ فورس کے ساتھ کھڑی تھی۔ فورس کو جو جو کمانڈ دی گئی انھوں نے وہ پورا کرکے دکھایا۔ اس کے بعد بھی آئی جی کا اپنی فورس کے ساتھ کھڑا ہونے کے بجائے انھیں ہی قصوروار کہنا سب کے لیے مایوس کن ہے۔‘بہاولنگر کا واقعہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی اس سے ملتے جلتے واقعات پیش آ چکے ہیں۔ جیسا کہ 2020 میں رینجرز کی جانب سے آئی جی سندھ کو مبینہ طور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنوزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پولیس کو کہا ہے کسی کو نہ بخشا جائے، پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ملک میں 5 ہزار افراد کی مفت شہریت، اہم وجہ سامنے آگئیبوکیلے نے کہا کہ قلیل تعداد کے باوجود، ان افراد کے ہمارے ملک میں آنے سے ہمارے معاشرے اور ہمارے ملک کے مستقبل پر بہت مثبت اثر پڑے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہا ولنگر واقعے پر آئی جی پنجاب کا رد عمل بھی سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بہاولنگر تھانے میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پنجاب پولیس کا مورال پست ہونے کا تاثر مسترد کرتےہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ملک دشمن کالعدم تنظیم واقعے کو بنیاد بنا کر عوام میں اداروں کے درمیان ٹکراؤ کا تاثر دینے کی کوشش کر رہی ہے۔  آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بہاولنگر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے وفاقی حکومت آسکتی ہے تو مجرموں کی صفائی کیلئے بھی آنا ہوگا'ہمارے مطالبات کو غیرجمہوری کہنے والے اُس سے پوچھیں جس کے جوان بیٹے کی لاش گئی ہے : فیصل سبزواری کا کراچی میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں پر بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کا جوابی وار، کتنے ٹینک تباہ کئے؟خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ الشفاء اسپتال کا محاصرہ کرنے والی اسرائیلی فوج پر القسام بریگیڈ نے متعدد حملے کیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »