اسرائیل نے ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیوں کیا تھا ؟ ایرانی صحافی نے اہم ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیوں کیا تھا ؟ ایرانی صحافی نے اس حوالے سے  اہم انکشاف کر دیا ۔ایرانی خبر ایجنسی کے صحافی افضل رضا نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اسرائیل پر ایران کے حملے کی مذمت کرنے سے پہلے غزہ میں سیزفائر کی اپنی ہی قراردادوں پر عمل کروائے۔ ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کر کے جواب دیدیا ہے،...

کراچی اسرائیل نے ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیوں کیا تھا ؟ ایرانی صحافی نے اس حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ۔ایرانی خبر ایجنسی کے صحافی افضل رضا نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اسرائیل پر ایران کے حملے کی مذمت کرنے سے پہلے غزہ میں سیزفائر کی اپنی ہی قراردادوں پر عمل کروائے۔ ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کر کے جواب دیدیا ہے، تل ابیب سے اسرائیل کے براہ راست جوابی حملوں کی خبریں آرہی ہیں، اسرائیل کے اتحادی نتین یاہو کو ایسی احمقانہ حرکت کی...

نہیں دیں گے، امریکی حکام نے اسرائیل پر واضح کردیا ہے کہ کسی بھی اقدام سے قبل امریکہ کو آگاہ کرے، اسرائیل عالمی دنیا کی توجہ غزہ سے ہٹا کر کسی اور طرف کرنا چاہتا تھا اسی لیے ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام ’’نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔پروگرام میں ملیحہ لودھی اور مشاہد حسین سید نے بھی شرکت کی ۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حملے کے ایک ہفتے بعد ایران نے شام میں نیا قونصل خانہ کھول دیاتہران (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے شام میں ایرانی قونصل خانے پر میزائل حملے کے ایک ہفتے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے دمشق میں نئے قونصل خانے کا افتتاح کردیا، اس حملے میں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے لیڈر سمیت 5 افراد شہید ہوگئے تھے۔ایرانی فوجی سربراہ جنرل حمد حسین بغیری نے شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی میزائل روکنے پر اسرائیل کے کتنے ارب ڈالر خرچ ہوئے؟اسرائیل نے ایرانی حملہ روک تو لیا لیکن راتوں رات ہونے والا یہ ہولناک حملہ اسرائیل کو کتنا مہنگا پڑا ہے، یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کو ایرانی قونصل خانے پر حملے کی سزا مل کر رہے گی۔ علی خامنہ ایایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کو شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی سزا مل کر رہے گی۔ انہوں نے اس امر کا اظہار  ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔خامنہ ای نے کہا ' قونصل خانے پر حملہ ایران کی سرزمین پر حملہ کرنے کے مترادف ہے۔ شیطانی رجیم نے یہ بہت بڑی غلطی کی ہے اسے اس غلطی کی سزا بھگتنا ہو گی۔ 'واضح رہے اسرائیلی وزیر...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کو ایرانی قونصل خانے پر حملے کی سزا مل کر رہے گی: علی خامنہ ایایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کو شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی سزا مل کر رہے گی۔ انہوں نے اس امر کا اظہار  ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔خامنہ ای نے کہا ' قونصل خانے پر حملہ ایران کی سرزمین پر حملہ کرنے کے مترادف ہے۔ شیطانی رجیم نے یہ بہت بڑی غلطی کی ہے اسے اس غلطی کی سزا بھگتنا ہو گی۔ 'واضح رہے اسرائیلی وزیر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »