ایران اور افغانستان کے مابین فضائی رابطے بحال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران اور افغانستان کے مابین فضائی رابطے بحال Afghanishtan TalibanGovernment Iran

ہو گئے ہیں۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق ایرانی ہوائی جہاز بدھ کے روز مسافروں کو لے کر کابل پہنچا ہے۔ مشہد سے اڑنے والے اس ہوائی جہاز پر انیس مسافر سوار

تھے۔ طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد ایران نے کابل کے لیے پروازوں کا سلسلہ منقطع کر دیا تھا۔ حال ہی میں پاکستان اور قطر کے ہوائی جہاز بھی کابل ایئرپورٹ پر پہنچے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان ویمن فٹبالرز اپنے خاندان اور کوچز کے ہمراہ لاہور پہنچ گئیںافغانستان ویمن فٹبالرز اپنے خاندان اور کوچز کے ہمراہ لاہور پہنچ گئیں Lahore AfghanNationalFootballTeam Arrival Pakistan MoIB_Official GovtofPakistan PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے قازقستان، بیلا روس اور ایران کے صدور کی الگ الگ ملاقاتیں - Abb Takk Newsدوشنبے: وزیر اعظم عمران خان سے قازقستان اور ایران کے صدور کی الگ الگ ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں وزیراعظم عمران خان سے ایران اور قازقستان کے صدور نے ملاقاتیں کیں ۔ قازقستان کے صدر سے...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، وزیراعظم کی ایران، قازقستان اور بیلا روس کے صدور سے اہم ملاقاتیں -شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، وزیراعظم کی ایران، قازقستان اور بیلا روس کے صدور سے اہم ملاقاتیں ARYNewsUrdu انکو جبری طور پر قید کیا گیا ہے انکو کب چھوڑے گا جیل سے اس بے گناہ کا قصور اتنا ہے کے مسلمان پاکستانی ہے بس اور حکمران قادیانی کتا نیازی سن لے اللہ کی زات سے بڑا اور طاقت وار کوئی نہی فرعون زندہ مثال ہے دنیا میں میرے اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اللہ اکبر💖💖
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے 4 اہم ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس07:50 PM, 16 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, دوشنبے : تاجکستان کے دار الحکومت دوشنبے میں افغانستان کے 4 اہم ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا ہے۔ خطے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہو گئےوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ لیجنڈ اداکار عمر شریف اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہو گئے ہیں۔‏شہباز گل نے سوشل میڈیا پر جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گجرات میں کار پر فائرنگ: لڑکی کے بھائی اور سابق شوہر کے ملوث ہونے کا انکشافپولیس کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی آج ڈومیسائل بنوانے لاہور سے گجرات آئے تھے، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلیے گئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »