وزیراعظم سے قازقستان، بیلا روس اور ایران کے صدور کی الگ الگ ملاقاتیں - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

دوشنبے: وزیر اعظم عمران خان سے قازقستان اور ایران کے صدور کی الگ الگ ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں وزیراعظم عمران خان سے ایران اور قازقستان کے صدور نے ملاقاتیں کیں ۔ قازقستان کے صدر سے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسائی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران اہم امور اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

وزیراعظم عمران خان اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے درمیان بھی ملاقات ہوئی جس میں مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کونسل کے سربراہان حکومت کے بیسویں سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں خصوصا باہمی مفاد کے شعبوں میں قریبی تعاون پر غور کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، وزیراعظم کی ایران، قازقستان اور بیلا روس کے صدور سے اہم ملاقاتیں -شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، وزیراعظم کی ایران، قازقستان اور بیلا روس کے صدور سے اہم ملاقاتیں ARYNewsUrdu انکو جبری طور پر قید کیا گیا ہے انکو کب چھوڑے گا جیل سے اس بے گناہ کا قصور اتنا ہے کے مسلمان پاکستانی ہے بس اور حکمران قادیانی کتا نیازی سن لے اللہ کی زات سے بڑا اور طاقت وار کوئی نہی فرعون زندہ مثال ہے دنیا میں میرے اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اللہ اکبر💖💖
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہو گئےوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ لیجنڈ اداکار عمر شریف اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہو گئے ہیں۔‏شہباز گل نے سوشل میڈیا پر جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاریکراچی : معروف کامیڈین عمرشریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاری کردیے گئے ، جس کے بعدعمرشریف جلد اپنےعلاج کےلئے امریکا روانہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرات میں کار پر فائرنگ: لڑکی کے بھائی اور سابق شوہر کے ملوث ہونے کا انکشافپولیس کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی آج ڈومیسائل بنوانے لاہور سے گجرات آئے تھے، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلیے گئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیتپاکستان ورلڈ پاور مینیفیسٹو: بغیر پاکستان انڈیا امن پاکستان لہذا افغانستان بند گلی میں اور ڈویلپمنٹ ناممکن جبکہ سیاست اور فوج بے بس۔ حل عوامی رضامندی اور جذبوں میں۔اگر سسٹم کے باہرسےامن کی چابی بننےکے امکانات بنیں تو سیاست اور فوج میرا یقین ہےمددگار ہونگے انشاء اللہ۔ 03218482657
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »