ایران: مہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے 17 افراد جاں بحق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران: مہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے، 17 افراد جاں بحق

تہران: خاتون کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد مسلسل چھٹے روز بھی ایران میں مظاہرے جاری ہے۔ پرتشدد مظاہروں میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 17 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

ایران کی اخلاقی پولیس کی حراست میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت نے ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں کو جنم دیا ہے۔ جس میں خواتین نے ملک کے لباس سے متعلق سخت ضابطہ کار اور اس کو نافذ کرنے والوں کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے اپنے سر کے سکارفوں کو جلایا ہے۔ ایران کی گشتِ ارشاد پولیس کے خصوصی یونٹ ہیں جنھیں اسلامی اخلاقیات کے احترام کو یقینی بنانے اور غیر مناسب لباس پہنے ہوئے افراد کو حراست میں لینے کا کام سونپا گیا ہے۔ایرانی قانون کے تحت خواتین کو اپنے بالوں کو حجاب سے ڈھانپنا چاہیے اور چست لباس پہننے پر پابندی ہے تاکہ جسم کے خدو خال نمایاں نہ ہوں۔ مہسا امینی کو 13 ستمبر کو تہران میں اخلاقی پولیس نے جب گرفتار کیا تھا تو مبینہ طور پر اُن کے سر کے سکارف سے کچھ بال نظر آ رہے...

مہسا پولیس حراست کے دوران مبینہ تشدد کے بعد کوما میں چلی گئی تھیں اور تین دن بعد ہسپتال میں دم توڑ گئی تھیں۔ مہسا امینی کی ہلاکت کی خبر آتے ہی ایران بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے اور اب تک پر تشدد مظاہروں کے دوران 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہسا امینی کی موت پر ایران بھر میں پُرتشدد مظاہرے 3 افراد ہلاکایران میں پولیس حراست کے دوران ایک نوجوان خاتون کی ہلاکت پر ملک بھر میں مسلسل چوتھے روز بھی مظاہرے جاری ہیں اس دوران بدامنی کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں مظاہرے، ہلاکتیں 9 ہو گئیںپڑوسی ملک ایران میں پولیس کی حراست میں لڑکی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید 2 افراد جاں بحق مجموعی تعداد 301 ہو گئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید 2افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد سیلاب کے باعث  جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب سے اموات کا سلسلہ جاری جاں بحق افراد کی تعداد 304 ہو گئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے باعث ہونے والے حادثات میں مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے  ہیں، صوبے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ایسا لگتا ہے جیسے ہم شکار کرنے جا رہے ہیں‘: ایران کی اخلاقی پولیس کیسے کام کرتی ہے؟ - BBC News اردوبی بی سی نے ایران کی اخلاقی پولیس فورس کے ایک اہلکار سے خصوصی انٹرویو میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ فورس کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے، جبکہ ایران میں منہسا امینی کی ہلاکت کے بعد خواتین کی حجاب کے خلاف مزاحمت میں شدت آئی ہے۔ milatancy in swat namanzoor. We don't what they want and how much time we have left for fighting for peace in our own contry by these barbarian but we want peace in our land......
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »