’ایسا لگتا ہے جیسے ہم شکار کرنے جا رہے ہیں‘: ایران کی اخلاقی پولیس کیسے کام کرتی ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہسا امینی: ایران کی اخلاقی پولیس (گشتِ ارشاد فورس) کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟

Getty Images

ایرانی قانون کے تحت، جو اسلامی شریعت کی ایرانی تشریح پر مبنی ہے، خواتین کو اپنے بالوں کو حجاب سے ڈھانپنا چاہیے اور چست لباس پہننے پر پابندی ہے تاکہ جسم کے خدو خال نمایاں نہ ہوں۔ ایران کی پولیس فورس نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ افسران نے انھیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے سر پر ڈنڈے سے مارا اور انھیں اپنی ایک گاڑی سے ٹکرا دیا۔ایران کی اخلاقی پولیس کے ایک افسر نے شناخت نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں اخلاقی پولیس فورس میں کام کرنے کے اپنے تجربے سے متعلق بتایا ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ ’ویسے یہ کافی عجیب ہے کیونکہ اگر ہم صرف لوگوں کی رہنمائی کرنے جا رہے ہیں تو ہمیں کسی مصروف جگہ کو منتخب کرنے کی ضرورت کیوں ہے؟ کیونکہ اس کا ممکنہ طور پر یہ مطلب ہو سکتا ہے کہ ہم زیادہ لوگوں کو گرفتار کریں؟‘اُس افسر نے بتایا کہ اگر انھوں نے لباس کے ضابطہ کار کی خلاف ورزی کرنے والے کافی افراد کی نشاندہی نہیں کی یا ان کے خلاف کارروائی نہیں کی تو اُن کے کمانڈر انھیں اس فورس سے ہٹا دیں گے یا کہیں گے کہ وہ ٹھیک سے کام نہیں کر...

مغرب نواز شاہ محمد رضا پہلوی کا تختہ الٹنے سے پہلے تہران کی سڑکوں پر منی سکرٹس اور کھلے بالوں کے ساتھ خواتین کا نظر آنا کوئی غیر معمولی بات نہیں تھی۔ شاہ محمد رضا پہلوی کی اہلیہ فرح، جو اکثر مغربی لباس پہنتی تھیں، کو ایک جدید عورت کی مثال کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ سات مارچ 1979 کو انقلاب کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ روح اللہ خمینی نے حکم جاری کیا کہ تمام خواتین کے لیے ان کی کام کی جگہوں پر حجاب لازمی ہو گا اور وہ بے پردہ خواتین کو ’برہنہ‘ تصور کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

milatancy in swat namanzoor. We don't what they want and how much time we have left for fighting for peace in our own contry by these barbarian but we want peace in our land......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ 5چیزیں جو مرد کی باپ بننے کی صلاحیت متاثر کرسکتی ہیںلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) روزمرہ زندگی میں ہم کچھ ایسے کام کر رہے ہوتے ہیں اور ہماری خوراک میں کچھ ایسی اشیاءشامل ہوتی ہیں جو ہماری ماں یا باپ بننے کی صلاحیت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر جوبائیڈن کا پاکستان کی مدد کرنے پر زورامریکی صدر جوبائیڈن کا پاکستان کی مدد کرنے پر زور ،کہتے ہیں کہ ماحولیات کی تبدیلی کی قیمت انسانیت کو چکانی پڑ رہی ہے،دنیا پاکستان کی مدد کرے۔ Yes . All know that what pm has gotten nothing but slavery. What ?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا سامنا، مدد کی ضرورت ہے: امریکی صدراقوام متحدہ: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا سامنا ہے، قدرتی آفت کے شکار ملک کو مدد کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کیخلاف کل عوامی ریفرنڈم شروع کر رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنامیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ہم کل سے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی ریفرنڈم شروع کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیب اردوغان: ‌‌صدر پوتن جنگ ختم کرنے پر رضامند ہیں - BBC News اردوترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں روسی صدر یوکرین کے خلاف جنگ ختم کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں. Official_PIA looting pak students. Plz help us Our future destroying after three years PIALootingPakStudents Yes but for the Ukrainian people too. They should stop the war, adopt the principles of neibourhood and mutual interests. Otherwise most of the world would wish them to be in war due to their vested interests.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »