ایران کیساتھ جوہری معاہدہ ایک یا دو ہفتوں میں طے پانے کا امکان ہے: یورپی حکام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویانا: یورپی حکام نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ایک یا دو ہفتوں میں طے پانے کا امکان ہے۔خبر ایجنسی مسودہ کے غیر حتمی نکات منظر عام پر لے آئی، جس کے مطابق 20 صفحات پر مشتمل مسودے میں 2015 کے

جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے مرحلہ وار اقدامات درج ہیں۔

معاہدے کے تحت امریکا جنوبی کوریا کے بینک میں منجمد ایران کے 7 ارب ڈالر جاری کرے گا، ایران 5 فیصد سے زیادہ یورینیم کی افزودگی ترک کردے گا۔ مسودہ کے تحت ایران مغربی ممالک کے قیدی رہا کرنے کا پابند ہوگا، ابتدائی اقدامات مکمل ہونے کے بعد 2015 کی ڈیل کو دوبارہ بحال کیا جائےگا اور ایران کے پٹرولیم سیکٹر پر لگی پابندیوں میں امریکا دوبارہ استثنیٰ دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity PakPMO SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء آپ کے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر 3 سال جو یونیورسٹی کی بدانتظامی کی وجہ سے ضائع ہوئے ہیں ان کا ازالہ کیا جائے گا.

Good News

Allah kary hi jaye ye oil prices thally awan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی پارٹی کی خاتون ورکر کیساتھ نامناسب رویے کی ویڈیو وائرلتم پرے ھو میرے سے MaryamNSharif 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 دور حاضر کے فرعون۔ نواز شریف مجرم مفرور بڑا بیٹا ملزم مفرور) چھوٹا بیٹا ملزم (مفرور) بیٹی مجرم ضمانت پر) داماد مجرم ضمانت پر) بھائی مجرم ضمانت پر) سمدھی ملزم مفرور) بھتیجا ملزم (مفرور) بیوی کینسر سے ہلاک ماں بغیر بیٹے کی شرکت کے دفن باپ بغیر بیٹوں کی شرکت کے دفن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چڑیا کا شکار کرنے والے سانپ کیساتھ کیا ہوا، ویڈیو وائرلچڑیا کا شکار کرنے والے سانپ کیساتھ کیا ہوا، ویڈیو وائرل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون زیادتی کے بعد قتل۔ظالم کا لاش کیساتھ ایسا سلوک کہ انسانیت بھی شرما جائےخواتین سے زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے،میاں چنوں میں خاتون کو مبینہ زیادتی کےبعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوجوان کو محبوبہ سے ملنا مہنگا پڑ گیا۔اہلخانہ نے اس کیساتھ کیا کیا؟واقعہ نواحی گاؤں میں پیش آیا، نوجوان اپنے ساتھی کے ساتھ محبوبہ سے ملنے کے لیے پہنچا تھا جس پر اہلخانہ اور اہل علاقہ نے اسے پکڑ لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

والدہ کیساتھ غیر انسانی سلوک ۔مدھوبالا کی بھانجی نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کوخط لکھ دیاخاتون نے خط لکھنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں مناسب نہیں سمجھتی کہ میں اس بات کی تفصیل دوں کہ میں نے خط میں کیا کیا لکھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کیلئے نئی پریشانی ماہرہ خان کیساتھ فلم رئیس کی پروموشن کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کا معاملہ عدالت پہنچ گیاشاہ رخ خان کیلئے نئی پریشانی، ماہرہ خان کیساتھ فلم ' رئیس' کی پروموشن کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »