ایئرپورٹ پر بندروں کی 400 کھوپڑیاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

پیرس کے چارلس ڈی گال ہوائی اڈے پر کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال سات ماہ کے دوران بندروں کی تقریباً 400 کھوپڑیاں قبضے میں لی ہیں۔

فرانسیسی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہوائی اڈے پر کسٹم ایجنٹس نے کہا کہ انہوں نے مئی سے دسمبر 2022 تک 392 پوسٹ کیے گئے پیکٹس کو روکا جن میں پرائمیٹ کھوپڑیاں تھیں۔ زیادہ تر کھوپڑیاں کیمرون سے تھی اور امریکا وصول کنندگان کی منزل تھی۔خبروں کے مطابق کھوپڑیاں ممکنہ طور پر امریکا میں جمع کرنے والوں اور شکاری کلبوں کے لیے تھیں، جہاں کھوپڑیوں کو تحفے یا انعام کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئرپورٹ پر بندروں کی 400 کھوپڑیاںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیکڑے کی ڈش کا 2 لاکھ روپے بل، خاتون نے پولیس بلوالیریسٹورنٹ کے ویٹر کی تجویز پر کیکڑے کی ڈش منگوائی، خاتون سیاح
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تقریب آج ہوگیپرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے لیے اودے پور کے ایئرپورٹ کو خصوصی طور پر پھولوں سے سجایا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں ن لیگی قیادت کی آج اہم بیٹھک، بڑے فیصلے متوقعلندن : مسلم لیگ ن کی قیادت کی لندن میں آج اہم بیٹھک ہوگی، جس میں انتخابات کی تیاریوں سمیت نواز شریف کی وطن واپسی پر مشاورت کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئےساہیوال، بہاولپور، ووژونگ، زونگ وئی کوسسٹر سٹیز قراردینے کی دستاویزات پر دستخط کئے گئے، پنجاب حکومت کی طرف سے ایس ایم تنویر نے معاہدوں پر دستخط کئے، جبکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »