ویڈیو: دوران پرواز مسافروں کی زندگی سے کھیلنے والے شخص کیساتھ کیا ہوا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو دیکھیں

دوران پرواز بعض اوقات مسافر دوسرے مسافروں کی زندگی خطرے میں ڈال دیتے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیگو کی پرواز 6 ای- 457 گوہاٹی سے اگرتلہ جارہی تھیں کہ مسافر نے اچانک ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش کی جس کے بعد مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔ بسوا جیت نامی شخص نے پرواز کے وسط میں ایمرجنسی ایگزٹ ڈور کھولنے کی کوشش لیکن دیگر مسافروں اور کیبن کریو نے اسے قابو کرلیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیبن کریو اور مسافروں نے اس شخص کو باندھ رکھا ہے جبکہ کچھ مسافر اس کی پٹائی کرنے لگے تو کیبن کریو نے انہیں روک دیا۔

Guwahati to Agartala flight passenger tried to open emergency door got treatment from Co-passengers in Indigo

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات