پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تقریب آج ہوگی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے لیے اودے پور کے ایئرپورٹ کو خصوصی طور پر پھولوں سے سجایا گیا

سوشل میڈیا پر پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی ایئرپورٹ پر لی گئیں تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن میں اداکارہ کو لال لباس جبکہ اُن کے ہونے والے دولہا میاں کو جینز اور ٹی شرٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی مہندی کی تقریب میں صرف اُن کے اہلخانہ اور قریبی دوست ہی شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ پرینتی چوپڑا 24 ستمبر کو سیاستدان راگھو چڈھا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں اور گزشتہ روز سے اُن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات