اہل لاہور کو کوئی خرید نہیں سکتا، سعد رفیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اہل لاہور کو کوئی خرید نہیں سکتا، این اے 133 کے لوگ باضمیر ہیں نون لیگ کو ووٹ دیں گے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اہل لاہور کو کوئی خرید نہیں سکتا، این اے 133 کے لوگ باضمیر ہیں، نون لیگ کو ووٹ دیں گے۔اس موقع پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پرویز ملک کے خاندان نے بہت خدمات سر انجام دی ہیں، یقین ہے کہ کل پرامن پولنگ ہوگی۔

لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔ یہاں سے مسلم لیگ کی امیدوار شائستہ پرویز ملک اپنے شوہر پرویز ملک کے انتقال کے باعث امیدوار ہیں۔ عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ نون لیگ نے منظم اور مؤثر طریقے سے ضمنی انتخاب کے لیے مہم چلائی، لوگ فیملی کے ساتھ ووٹ کاسٹ کریں، اس الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار جمشید چیمہ نے راہ فرار اختیار کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن اہمیت اختیار کر چکا ہے، کیوں کہ یہ الیکشن مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ریفرنڈم ہے، نون لیگ پرامن الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرے گی۔ پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے علی ملک نے کہا کہ کراچی کو کوڑے کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے، لوگوں کا ووٹ خریدنے والوں کو کل جواب مل جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غلام جب ایک بار بک جائیں تو آقا کی مرضی کے بنا کوئی انہیں نہ خرید سکتا ہے نہ انہیں بیچا جا سکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدامپاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ وزیر اعظم کے نوٹس کے بعد کتنے افراد کو گرفتار کرلیا گیا؟سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیکٹری میں سری لنکن منیجر کو ہجومی تشدد میں قتل کرکے لاش جلائے جانے کے واقعے کا وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا جس کے بعد 50
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا۔۔اہم رہنما کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما سردار غلام عباس نے( ن) لیگ میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کردیا۔ Lota 😂😂😂 لوٹوں کی ضرورت نہی کیوں ن لیگ کو پی ٹی آئی جیسا گندگی کا ڈھیر بنانا چاہتے ہو Lanat ho isi logon per chahy woh koi bhi ho jo mafad ki li ya sb kr te ha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکامنحوس ٹولہ ق لیگ ہے بلیک میلر.. مناسب بولی پر بِکتے ہیں مناسب وقت پرکسی کے اشارے پر..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر اتفاقپی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر متفق arynewsurdu حالانکہ ابھی نیوز سنی ہیں اس میں ابھی ایسا کچھ نہیں کہا گیا۔ پہلے قاف لیگ کو خود بیان دینے دیں اے آروائی اردو میں کھتا ھے کہ پی ٹی آی اور ق لیگ متفق ہیں اور انگریزی میں کھتا ھے کہ متفق نھیں ھیں...! 🤔 Q league in fact a group of blackmailing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر ق لیگ سے معاملات طے پاگئے'لاہور: پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر ق لیگ سے معاملات طے پاگئے ، 11میٹرو پولیٹن کارپوریشنزاور 35 ڈسٹرکٹ کونسلز ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »