'پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر ق لیگ سے معاملات طے پاگئے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر ق لیگ سے معاملات طے پاگئے’ arynewsurdu

لاہور: پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر ق لیگ سے معاملات طے پاگئے ، ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ 11میٹرو پولیٹن کارپوریشنزاور 35 ڈسٹرکٹ کونسلز ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر ق لیگ سے معاملات طے پاگئے، اوپر کی سطح پر صرف 46 لوکل گورنمنٹ ہوں گی، ان میں 11میٹرو پولیٹن کارپوریشنز ،35اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسلز ہوں گی، 11 میٹرو پولیٹن کارپوریشنز میں 9 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز گجرات ، سیالکوٹ شامل ہیں جبکہ نچلی سطح پر پہلے سے طے ولیج ،نیبر ہڈ کونسل ہوں...

پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر مسلم لیگ ق سے معاملات طے پا گئے۔ اوپر کی سطح پر صرف 46 لوکل گورنمنٹ ہوں گی۔ ان میں 11 میٹرو پولٹین کارپوریشنز اور 35 اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسلز ہوں گی ۔ نیچے پہلے سے طے شدہ ویلیج کونسل اور نیبر ہڈ کونسل ہوں گی-گذشتہ روز پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام سے متعلق پی ٹی آئی اور ق لیگ سمیت دیگر اتحادیوں کے درمیان ہونے والے ڈیڈ لاک میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا تھا اور دونوں جماعتوں نے مشاورت کے بعد بلدیاتی سیٹ اپ پر اتفاق کیا اور بات چیت کے جاری رکھنے کا فیصلہ بھی کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر اتفاقپی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر متفق arynewsurdu حالانکہ ابھی نیوز سنی ہیں اس میں ابھی ایسا کچھ نہیں کہا گیا۔ پہلے قاف لیگ کو خود بیان دینے دیں اے آروائی اردو میں کھتا ھے کہ پی ٹی آی اور ق لیگ متفق ہیں اور انگریزی میں کھتا ھے کہ متفق نھیں ھیں...! 🤔 Q league in fact a group of blackmailing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئےبھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور (ق) لیگ متفق ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر حکومت اور اتحادی جماعت میں معاملات طے پاگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن  لائن) پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر معاملات طے پاگئے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکامنحوس ٹولہ ق لیگ ہے بلیک میلر.. مناسب بولی پر بِکتے ہیں مناسب وقت پرکسی کے اشارے پر..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بڑے شہروں کی رہائشی، کمرشل جائیدادوں، فلیٹس کے نئے ریٹس جاریایف بی آر نے بڑے شہروں کی غیر منقولہ گھریلو، کمرشل جائیدادوں، فلیٹس، اپارٹمنٹس پر ٹیکس کے نفاذ کےلیے نئے سرے سے ریٹس کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »