سیالکوٹ واقعہ وزیر اعظم کے نوٹس کے بعد کتنے افراد کو گرفتار کرلیا گیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ واقعہ ، وزیر اعظم کے نوٹس کے بعد کتنے افراد کو گرفتار کرلیا گیا؟

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کے مطابق سی سی ٹی وی اور موبائل فوٹیج کے ذریعے واقعے میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرکے اب تک 50 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واقعے کی 48 گھنٹوں میں انکوائری مکمل کی جائے گی اور اگر پولیس کی غفلت ثابت ہوئی تو کارروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں لگے ہوئے کیمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا ہے، مزید ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔خیال رہے کہ لیدر فیکٹری کے سری لنکن منیجر پرانتھا کمارکو ملازمین نے وحشیانہ تشدد کر کے قتل کیا اور لاش کو کھینچ کر چوک تک لائے۔ اس کے بعد ہجوم میں شامل مشتعل افراد نے لاش کو نذر آتش کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2030 کے بعد بڑا بیٹا وزارت عظمی کا امیدوار ہوگا کمبوڈین وزیر اعظمکمبوڈیا کے وزیر اعظم سامدیک ٹیکو ہن سین نےانکشاف کیا کہ 2030 میں ان کی ممکنہ ریٹائرمنٹ کے بعد ان کا بڑا بیٹا ہن مانیٹ وزارت عظمی کا امیدوار ہوسکتا ہے۔ جنوب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت عام آدمی کو زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے۔وزیر اعظمبریفنگ میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ راشن پروگرام رواں ماہ ملک بھر میں شروع کیا جائے گا، پروگرام کے تحت کریانہ اسٹورز کی رجسٹریشن جاری ہے اور اب تک 15 ہزار سے 🙄🙄🙄🙄 لعنتی کب تک یہ بکواسیات عوام کے سامنے کرتے رھو گے، الله تمہیں غرق کرے، آمین From life?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام WorldDisabilityDay Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar WorldDisabilityDay2021 CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغامصوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام WorldDisabilityDay DrYasminRashid Punjab Lahore PTIGovernment Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK HealthPunjabGov PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام UsmanAKBuzdar ChiefMinister GovtofPunjabPK InternationalDayOfSpecialPersons
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینیجر ہلاک - ایکسپریس اردوملازمین نے وزیر آباد روڈ کو بلاک کرکے مینیجر کی لاش کو آگ بھی لگا دی۔ مکمل خبر لکھا کریں منافقت کا مظاہرہ ہی انتہا پسندوں کو عوام میں مقبول بناتا ہے کچا چٹھہ کھولیں ان ظالموں کا پوری بات بھونک سیالکوٹ میں فیکٹری کا غیر ملکی سري لنکن منیجر نے TLP کے کتوں کو فیکٹری پر پوسٹر لگانے سے منع کیا تو انہوں نے منیجر کو آگ لگا دی ۔لخ دی لعنت عاشقان شیطان پر When the political parties will use ناموس رسالت for politics, then this madness will happen. The government may decide to declare another week celebrations for this national achievement
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »