اہلیہ کی محبت نے انگین التان کو فوٹوگرافر بنا دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہلیہ کی محبت نے انگین التان کو فوٹوگرافر بنا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں انگین التان کی اہلیہ نے اپنی اس خوبصورت تصویر کے فوٹو گرافر کو بھی مینشن کیا۔

فوٹو گرافر کے نام میں اُنہوں نے اپنے شوہر انگین التان کا نام لکھا جس کے بعد اداکار کے مداحوں کو معلوم ہوا کہ انگین التان ایک زبردست اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین فوٹو گرافر بھی ہیں۔ صف اول کے ترک اداکار انگین التان دوزیاتان اور انکی اہلیہ نیسلیسا الکوکلار آج اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ منارہے ہیں۔

تصویر لینے کے لیے انگین التان کی اہلیہ نے اُن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایک بہترین شاٹ لینے کے لیے آپ کا شکریہ۔‘ انگین التان کی فوٹو گرافی کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے او ر اب تک 43 ہزار سے زائد صارفین اداکار کی اہلیہ کی تصویر لائک کرچُکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- زیادتی کی کوشش:پولیس نے داد رسی نہ کی، لڑکی کی خودکشیبہاولپور کے علاقہ خیرپور ٹامیوالی میں زیادتی کا شکار لڑکی نے داد رسی نہ ہونے اور پولیس کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کر لی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فلم انڈسٹری کی بحالی: وزیراعظم نے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فلم انڈسٹری کی بحالی: وزیراعظم نے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل کی میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی مذمتکل جماعتی کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میڈیا چینلز مالکان نے ماریں کھائیں لیکن ڈٹے رہے اور میڈیا کی آزادی حاصل کی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عربمسافروں کو کرونا کی حفاظتی احتیاطی تدابیر کی پاسداری کی ہدایتسعودی عرب،مسافروں کو کرونا کی حفاظتی احتیاطی تدابیر کی پاسداری کی ہدایت SaudiArabia Passengers CoronaVirus PrecautionaryMeasures Travel KSAMOFA saudiarabia SaudiMOH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان کی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی قانون سازی مکمل'لاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اےٹی ایف کی گرے لسٹ سےنکلنےکی قانون سازی مکمل کرلی ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »