وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں محمود الرشید نے وزیراعظم کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنایا جارہا ہے. پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں کو بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا موقع فراہم کیا جائے گا.

محمود الرشید نے وزیراعظم کو پنجاب میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ جس میں بتایا کہ پنجاب میں ہاؤسنگ سے متعلقہ پالیساں اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مرتب کی گئی ہیں. بلڈرز اور ڈویلپرز کو ریلیف کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے ملاقات پر مصباح اور اظہر سے وضاحت طلب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح، معدنی وسائل کو شفاف طریقے سے بروئے کار لایا جائے، وزیراعظموزیراعظم کی صدارت میں بلوچستان کے معدنی وسائل کو بروئے کار لانے کے حوالے سے روڈ میپ پر تبادلہ خیال کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرپٹ لوگوں سے حاصل پیسہ تعلیم پر لگانا چاہتے ہیں: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کرپٹ لوگوں سے حاصل ہونے والا پیسہ تعلیم پر لگانا چاہتے ہیں۔ہری پور میں پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے ImranKhanPTI ImranKhan PTI PMImranKhan PrimeMinisterImrankhan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ویڈیولنک کے ذریعے خطاب ہوگا.ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ نے وزیراعظم کے خطاب کی ترتیب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عوام کو بلاتعطل سستی بجلی کی فراہمی سے متعلق اہم بیاناسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کےلیے اصلاحاتی عمل کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ اصلاحات کا بنیادی مقصد عوام کو سستی، بلاتعطل بجلی کی فراہمی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »