اگلے ہفتے جنیوا کانفرنس میں پاکستان کے لیے 30 بلین ڈالر کی امداد کا جامع روڈ میپ پیش کیا جائے گا: وزیراعظم - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کا گارڈیئن میں کالم نو جنوری کو جنیوا میں پاکستان پر ہونے والی کانفرنس میں 30 بلین ڈالر کا روڈ میپ پیش کیا جائے گا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے۔۔ مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

قتل کی دو تین لوگوں کی سازش ہے، ہماری فوج ہر روز قربانیاں دے رہی رہے: عمران خانچئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر قاتلانہ حملے اور پھر اس کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے میں دو تین لوگ ملوث ہیں۔ ان کے مطابق ہمارے ملک کی کی فوج ہر روز قرباننیاں دے رہی ہے۔

انھوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ اگر آپ پاکستان کی سب سے بڑی وفاقی جماعت کے سربراہ کو قتل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا فائدہ کس کو ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ پہلے سازش کرکے مجھے حکومت سے نکال دیا گیا اور پھر مجھے قتل کرنے کی سازش کی گئی اور میں نے عوام کو بتا دیا تھا۔ عمران خان نے کہا کہ مجھے تو پہلے پتا تھا کہ اس کے پیچھے کون تھا اور میں نے بتایا تھا کہ منصوبہ بندی ہو رہی ہے، ظاہر ہے جب منصوبہ بندی کا پتا تھا تو اس کے پیچھے کون تھا وہ بھی معلوم تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی نے ملزم کا بیان ریکارڈ کیا اور سی ٹی ڈی کا عہدیدار بھی جے آئی ٹی کی جانب سے طلب کرنے کے باوجود وہ تعاون کرنے سے منع کرتا ہے حالانکہ سی ٹی ڈی بھی ہماری حکومت کے زیرانتظام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kanjar, Dalla, harami

جس کو نہ موسمیاتی تبدیلی کی کوئی سوجھ بوجھ نہ معیشت کی ، اس جوکر سے کیا سنیں گے لوگ ؟ بیرونی دورہ کر کے ملک کے پیسے برباد کر رہا ہے شوباز ۔

انکی کیا اوقات، نواز شریف اور مریم پہلے ہی بھاگ کر وہاں پہنچ چکے کیونکہ لندن میں ان پر ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج ہوچکا۔ ڈونر اسی وقت کچھ دیں گے جب انکی غداری کے کاغذات پر انگوٹھا لگوا لیتے ہیں۔ پھر انکی جان بخشی ہوگی، بھکاری کہیں کے!

Allah is the best judge and helpful in all problems .

افسوس اس بات پر نہیں کہ سارے چور اکٹھے ہو گئے صدمہ اس بات کا ہے کہ انہیں چوکیدار نے اکھٹا کیا ہے

And they’re gonna pocket it it all

کیا عمدہ تصویر لگائی ہے. واہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونرز کانفرنس : وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو جنیوا روانہ ہوں گےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے اتوار کو جنیوا روانہ ہوں گے، پاکستان اور اقوام متحدہُ ڈونرز کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔ Choor peh Kon aitibar karay ga? مطلب وہاں پھر مفرور بھگوڑے سے ملاقات ہوگی کوئی شرم کوئی حیا 😕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنیوامیں سیلاب متاثرین کیلئے امداد کے بجائے شریف برادران اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے شیخ رشیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جنیوا میں سیلاب زدگان کی امداد کے بجائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ ہو گئےسابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ ہو گئے PMLN MaryamNawaz NawazSharif Geneva MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MaryamNSharif NawazSharifMNS Detail News👇 MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MaryamNSharif NawazSharifMNS اسی لیے وزیراعظم شہباز شریف بھی جنیوا جا رہے ہیں تاکہ ان دونوں یو کے بھگوڑوں کو واپس پاکستان لا سکیں۔ کیونکہ وہاں سیکورٹی رسک پیدا ہو گیا ہے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز والد کے ہمراہ جنیوا کیوں گئی ہیں؟ مریم اورنگزیب نے بتادیامریم نواز سرجری کے سلسلے میں جنیوا روانہ ہوئیں، مریم نوازجنوری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان واپس آئیں گی: وزیر اطلاعات کیوں کیا وھاں قطری انتظار کر رھا ھے جنیوا میں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ ہو گئےسابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ ہو گئے تفصیل:Switzerland Geneva London NawazSharif MaryamNawaz NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا جاری پروگرام مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا کا وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کر کے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ لعنت اس امپورٹڈ پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »