ویڈیو: بھارتی شخص ورزش کے دروان دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو: بھارتی شخص ورزش کے دروان دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک arynewsurdu

یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے اندور میں پیش آیا، جہاں جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پردیپ نامی شخص جم میں ٹریڈمل پر چلنے کی وجہ سے پسینہ سے تر ہوجاتا ہے اور کچھ ہی سکینڈ میں زمین پر جاگرتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب پردیپ نے اپنی جیکٹ اتاری تو انہیں چکر آنے لگا، انہوں نے قریبی میز کا سہارا لینے کی کوشش کی لیکن زمین پر گر پڑے۔जिम में वर्कआउट के दौरान हार्ट अटैक के मामले देशभर में बढ़ते जा रहे है, ऐसा ही एक मामला इंदौर से सामना आया है। यहां एक होटल संचालक की जिम में हार्ट अटैक से मौत हो गई, कैमरे में कैद हुआ शॉकिंग मंजर।

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادیوں میں مرغن کھانے کھا کر سوجانا انتہائی خطرناکشادیوں میں مرغن غذائیں انسانی صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہوتی ہے ، بلڈ پریشر، ذیابیطس اور کولیسٹرول بڑھنے سے دل کا دورہ یا فالج ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ عوام شادیوں میں مرغن کھانا کھا کر سوئے نہیں بلکہ وہین پر سارے برتن دہوۓ ٹینٹ اتارے صفاہیاں کرے تاکہ ( انتہائی خطرناک ) سے بچا جا سکے 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔عمران خان سے بڑا منافق اور محسن کش شخص نہیں دیکھا:وزیراعظم شہباز شریف مزید تفصیلات ⬇️ news PMLN PMLNGovt ShahbazSharief PTI ImranKhan pakchinaeconomiccorridor pakistansaudiarabia PakArmy GeneralBajwa GovtofPakistan CMShehbaz OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا عمران خان سے بڑا منافق اور محسن کش شخص نہیں دیکھا،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کے ملزم کا ویڈیو بیان کس نے ریکارڈ کیا؟ کردار سامنے آ گئےملزم نوید بشیر کا ویڈیو ریکارڈ آر پی او گجرات کے کمرے میں ریکارڈ کی گئی اس ملک میں یہی نظام عدل ہے اعلی افسران کے کرتوتوں کی سزائیں بھی ان کے ماتحتوں کو بگھتنی پڑتی ہیں۔ کاش ایک ایسی گولی مارتے کہ وہ ادھر ہی مر جاتا اور پاکستان سے دنیا سے عمرانی فتنہ ختم ہوجاتا آپ کی بہادری کو پھر بھی سلام کرتے ہیں Even a child in Pakistan know except your media channel ...please take a break
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ٹیک بزنس وفد کا پی آئی ٹی بی کا دورہ‘ صوبائی وزیر ڈاکٹر ارسلان خالد سے ملاقاتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی ٹیک بزنس گروپ کے وفد کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی )  کے آفس کا دورہ کیا اور صوبائی وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد کپور نے اپنے نئے پراجیکٹ ’’ فرضی ‘‘ کی ویڈیو شیئر کر دیممبئی : ( ویب ڈیسک ) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شاہد کپور نے اپنے نئے پراجیکٹ ’’ فرضی ‘‘ کی نئی ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »