اگر ہیلری کلنٹن امریکہ کی صدر منتخب ہو جاتیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 103 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرض کریں اگر ہیلری کلنٹن امریکہ کی صدر منتخب ہو جاتیں؟

ان کے علاوہ دیگر حقیقی دنیا کے برعکس بننے والے ڈرامے یا فکشن میں بھی نسوانی امنگوں کی برتری دکھائی گئی ہے۔

یہ نئی تخلیقات افسانوی زندگی کے متبادل کے طور پر ایسی تصوراتی دنیا پیش کر رہے ہیں جس کی جڑیں حقیقی دنیا میں ہیں۔ یہ محض اتفاق ہے کہ ایسی تخلیقات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب ساری دنیا وبا سے دوچار ہے، لیکن حقیقت کے برعکس یہ کہانیاں ایک لحاظ سے اس بات کی بھی یاددہانی کراتی ہیں کہ یہ دنیا کس طرح مختلف ہو سکتی تھی۔

شاید نازیوں کی فتح کو دکھانا تخیل کے زیادہ پھیلاؤ کو ظاہر کرتی ہو لیکن بریگزٹ کی ناکامی اور کلنٹن کی کامیابی کے حالات پر تو تصوراتی طور پر سوچا جا سکتا ہے، جس سے یہ متبادل تاریخ تقریباً حقیقت بنتے بنتے رہ گئی۔ بل اس وقت کے ہیلری کے ارد گرد کے ماحول میں کوئی وفادار یا ایماندار جوان نہیں تھا، لیکن ہم جانتے ہیں کہ وہ بل کے ساتھ آرکنسا میں اپنی زندگی کا آغاز کیوں کرنا چاہتی ہے، جہاں اس کی سیاسی زندگی شروع ہوتی ہے۔ٹیلی ویژن سیریز 'فار آل مین کائینڈ'میں خلائی سفر کے دور کے آغاز میں ایک نسوانیت دوست دنیا کا تصور کیا گیا ہے۔اس مقام پر ناول میں اس بات پر زیادہ وقت صرف نہیں کیا جاتا ہے کہ وہ بل کلنٹن پر اعتماد کھو چکی ہوتی ہیں اور الانوئیس چلی جاتی ہے اور وہاں تیزی سے سیاسی رفعتوں پر جانے والی اپنی...

سِٹنفلڈ صرف ایک عجیب سا ایک بڑا سا افسانوی تصور متعارف کراتی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی امیدوار کے طور پر متعارف نہیں کراتی ہے بلکہ اسے ایک بے ضرر سے مسخرے کے طور پر پیش کرتی ہے۔اس کی کہانی کا ایک حصہ بائیسویں صدی کی قیامت خیز تباہی کے بعد کے لندن کا ایک منظر ہے، جہاں لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے گینگز بنا لیتے ہیں، جو کہ ایک متبادل حقیقت ہے۔ کہانی کے دوسرے حصے میں جو کہ سان فرانسسکو شہر میں سنہ 2017 میں دکھایا گیا ہے، جب بریگزٹ اور امریکہ کے صدارتی انتخابات میں 'روس کے سوشل میڈیا پر کم اثر ہوجانے یا...

ویریٹی اس مقام پر ایک صدارتی مباحثہ یاد دلاتی ہے جس میں اس کے انتخابات میں مخالف امیدوار اس کے 'پیچھے پڑے ہوئے ہوتے ہیں'۔ اور پھر ویریٹی یاد کرتی ہے کہ خاتون صدر' اپنے مخالف مرد امیدوار' کی جسمانی حرکات و سکنات پر یقین نہیں کر پاتی ہے، جو کہ ایک مرد کی جانب سے ایک سیاسی فاصلے کے مروجہ اصولوں کی دانستہ خلاف ورزی ہے۔' ویریٹی کی یادداشت ایک لحاظ سے ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے درمیان صدرتی انتخابات سے ایک ماہ پہلے کے ایک مباحثے کا ایک خلاصہ ہے۔امریکی ٹیلیویژن پر ایک ڈرامے 'دی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It would be great 😍

کیوں کریں فرض۔

'We came, we saw, he died' یہ اس ظالم نے فاتحانہ انداز میں تب کہا تھا جب امریکی تسلط کے خلاف تبدیلی کے علم بردار لیبیا کے معمر قذافی کو نہایت کسمپرسی کی حالت میں قتل کر دیا گیا تھا۔ لاکھوں لوگ تب سے لیبیا میں ناحق قتل کیے جا چکے ہیں۔ یہ عورت افغانستان، عراق، لیبیا، (2/1)

تو پھر ہمیں ہنسنے کے اتنے مواقع نہ ملتے شاید 😉ویسے بلکل یہی حال پاکستان میں عمران خان کی حکومت نہ ہونے کی صورت میں ہوتا 🤣🤣

اللہ نہ کرے۔ جئے میرا ٹرمپو۔اگلی ٹرم بھی اس کو ملے۔ سارے مل کے دعا کرو۔

I fuck Trump first

S__u__n__Shine To phr America ma jo roz shugal lgata hy phr log wo na dkh paty 🤣🤣🤣🤣

تواچھاھوگا

امریکی صدر ٹرمپ جتنا عرصہ بھی امریکہ کے صدر رہے ہیں عوام کی کوئی اچھی خاصی نمائندگی نہیں کی ہمیشہ دنیا کا بھی مذاق بنائے رکھا جیسا کہ وہ ہمیشہ اپنےصحافیوں کے ساتھ کرتے آئے ہیں امریکی عوام پر حیرت ہے کہ انہوں نے اس شخص کو اپنا ملک کا صدر منتخب کیا ٹی وی ایکٹر ہوتےتو زیادہ اچھا تھا

اگر یہ منتخب ہو جاتی تو کم ازکم ڈونلڈ ٹرمپ سے یہ بہتر ہوتی اور ہمارے جنوبی ایشیا کے لئے کافی حد تک اس کے پروگرام اچھے انداز میں طے پاتے

It would be same .

تو فرص کرنا چھوڑ دوں گا

She bring US on Aromic war....

جو صورتحال ہے وہ نہ ہوتے امریکا کی

If she became President, war series again continue..

یہ بہت وڈھی حرامدی ھے۔ٹرمپ تو پھر پالیسی اور بیانات کھل کر ظاہر کرتا ھے۔یہ عورت انکل سام کا اصل مائنڈ ھے۔

ہم تو ہیلری کو جتائے بیٹھے تھے اور پھر ایک دم پتہ چلا کہ ٹرمپ جیت گیا ۔ گئی بھینس پانی میں

پھر داعش کو اپنی والدہ محترمہ کی پینے پڑھیئگے

To ummed krty hai shahid kuch behtar ho jaiy

'We came, we saw, he died' یہ اس ظالم نے فاتحانہ انداز میں تب کہا تھا جب امریکی تسلط کے خلاف تبدیلی کے علم بردار لیبیا کے معمر قذافی کو نہایت کسمپرسی کی حالت میں قتل کر دیا گیا تھا۔ لاکھوں لوگ تب سے لیبیا میں ناحق قتل کیے جا چکے ہیں۔ یہ عورت افغانستان، عراق، لیبیا، (2/1)

اچھا گمان ہے ۔۔ امریکہ میں پہلی دفعہ سفید ہاتھی پہ عورت راج ہوتے دیکھیں گے ؛) ویسے بھی آج کل امریکہ میں عجوبے ہی ہو رہے ہیں

To halat boht batter hoty

Shah Mahmood Qureshi will be distributing methai swooning with joy.

Then she also have same behavior like Trump.

Hamy kia hum tu America py Lanat pehkty ha Hamesha sy😆😆😆😆

ٹرمپ بنے گا صدر

To balochistan azad hoga insha allah

she’s best

پھر بھی مسلمانوں پر ظلم وبربریت ختم نہیں ہوگا

Shuker ha nhi hoi Q k Jazbat ma ana wala bnda mulk ko bachata nhi tordta ha Carry on Trump

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق PakistanCitizenPortal Citizens Complaints Solved pid_gov MoIB_Official PTIofficial pid_gov MoIB_Official PTIofficial Hmari to nhi hue pid_gov MoIB_Official PTIofficial My issues not resolved..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواستعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواست SamaaTV Courts should hear the case as soon as possible, Imran Khan has lots to tell about Shahbaz Sharif. Some elements might try to create a clash between judiciary and govt. Especially at the critical time of Qazi Faiz Esa case hearing.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ ہلاکت: احتجاج اور کرفیو کے دوران پولیس کی بربریت کی مزید ویڈیوزسیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں موت کے بعد سے جاری ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کی بربریت کی بہت سی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ Please raise your voice for the rights of university students please we cant afford online education system we want smester break please SayNoToOnlineClasses SayNoToOnlineExams Latest Situation in America . امریکہ میں لوٹ مار کے منظر۔ ایک سیاہ فام نے بینک لوٹ کر پیسہ عوام میں لٹا دیا ۔ کہاں ہیں وہ لبرل جو کہتے تھے انگریز بہت مہذب ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غوطہ خوروں کی چرنا آئی لینڈ کے قریب وہیل شارک کے ساتھ تیراکی - ایکسپریس اردوغوطہ خور نے وہیل شارک کے جسم کو چھوا اور دم کوپکڑا،70کے عشرے میں اس مچھلی کا بے دریغ استعمال کیا جاتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »