جارج فلائیڈ ہلاکت: احتجاج اور کرفیو کے دوران پولیس کی بربریت کی مزید ویڈیوز

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جارج فلائیڈ ہلاکت: احتجاج اور کرفیو کے دوران پولیس کی بربریت کی مزید ویڈیوز پر دنیا پریشان

جارج فلائیڈ کے آخری لمحات بھی عکس بند کیے گئے جن کے منظر عام پر آنے کے بعد امریکہ کے علاوہ دنیا کے کئی بڑے بڑے شہروں میں نسلی تعصب اور افریقی نژاد امریکی شہریوں سے پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے۔جارج فلائیڈ کی موت سے قبل نیویارک شہر میں ایرک گارنر کی ہلاکت پر بھی احتجاج ہوا تھا

25 مئی جس دن جارج فلائیڈ کی موت واقع ہوئی اسی دن فینکس شہر میں ڈؤن جانسن نامی ایک شخص کی ہلاکت کی تفصیلات امریکی ریاست ایریزونا کی پولیس نے جاری کیں۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ اس مشتبہ شخص کے ساتھ پولیس کی کھینچا تانی میں پولیس اہلکار نے اپنے سرکاری پستول سے گولی چلا دی جو مشتبہ شخص کو لگی۔کئی شہروں میں احتجاج کے دوران تشدد اور توڑ پھوڑ کے واقعات بھی پیش آئے

زمین پر گرے اس شخص کے کانوں سے خون رستا نظر آتا ہے۔ بعد میں اس شخص کو ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں یہ معلوم ہوا کہ انھیں سر میں شدید چوٹ آئی ہے۔بفلو پولیس کے محکمے کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ مذکورہ شخص مظاہرین کے ساتھ کشمکش میں ٹھوکر لگنے سے گرا تھا جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اور زیادہ شدید رد عمل سامنے آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پچھل 3دنوں میں 3 جگہوں پر رام کے نام پر مسلمانوں پر حملہ دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے

بھارت میں حکومت دہشتگردی کی حد تک مسلمانوں پر ظلم کرتی CAA NRC جیسا دہشت گردانہ قانون بناتی ہے بھارت کے سرکاری دہشتگردی پر دنیا پریشان کیوں نہیں ہوتی

کہاں ہیں وہ لبرل جو کہتے تھے انگریز بہت مہذب ہیں

Latest Situation in America . امریکہ میں لوٹ مار کے منظر۔ ایک سیاہ فام نے بینک لوٹ کر پیسہ عوام میں لٹا دیا ۔

Please raise your voice for the rights of university students please we cant afford online education system we want smester break please SayNoToOnlineClasses SayNoToOnlineExams

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ سُتّی کُتی جگا چھڈی جے! It's started black day's for Donald Trump
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔ ہاہاہاہا کرونا وائرس اس کے شکل سے ڈرتا ہیں 🙈😂🤣 اسکو کیوں ہوتا ہیں What happens with him happening daily wilh Innocent Palestinians یہ بکواس ھے ایک قتل کو چھپانے کی مذموم حرکت۔ امریکن دھشت گرد ھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا ، سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاریسیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی سفید فام پولیس اہلکاروں کےہاتھوں ہلاکت پرامریکا بھرمیں مظاہروں کاسلسلہ نویں روز بھی جاری ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جارج کے قتل میں ملوث تینوں پولیس اہلکار ضمانت پر رہاامریکا کے شہر منیا پولیس میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث تینوں پولیس اہلکار ملزموں کو ضمانت پر رہا کردیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے اہلکاروں میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد440تک پہنچ گئیسندھ پولیس کے اہلکاروں میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد440تک پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریبچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون بنانے کے لیے آزاد کشمیر کابینہ میں بل کی منظوری ہوگئی ہے۔ I wish it impliment too only approval not sufficient many laws in Pakistan approved but not implimented. We have law for every thing and after every step with zero implimentation MASHALLAH 🙊🙈🤫🤭
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »