روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں کمی

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 30 پیسے کی کمی سے163.50 روپے سے گھٹ کر163.20روپے اور قیمت فروخت25پیسے کی کمی سے163.75روپے سے گھٹ کر163.50روپے ہوگئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کی کمی سے163.30روپے سے گھٹ کر163روپے اور قیمت فروخت 163.80 روپے سے گھٹ کر 163.50روپے ہوگئی۔ دیگر کرنسیوں میں 50پیسے کے اضافے سے یورو کی قیمت خرید179.50روپے سے بڑھ کر180روپے اور قیمت فروخت181.50روپے سے بڑھ کر182روپے ہوگئی اسی طرح برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید200روپے سے بڑھ کر201روپے اور قیمت فروخت 202روپے سے بڑھ کر203روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید42.40روپے سے گھٹ کر42.30روپے اور قیمت فروخت43روپے سے گھٹ کر42.80روپے ہوگئی جب کہ یواے ای درہم کی قیمت خرید43.40روپے سے گھٹ کر43.30روپے اور قیمت فروخت44روپے سے گھٹ کر43.80روپے ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر 66 پیسے سستا، دو روز کے دوران قدر میں 1 روپے 23 پیسے کی تنزلیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوا، امریکی کرنسی مزید 66 پیسے سستی ہو گئی۔ دو کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں 1 روپے 23 پیسے کی تنزلی دیکھی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔ ہاہاہاہا کرونا وائرس اس کے شکل سے ڈرتا ہیں 🙈😂🤣 اسکو کیوں ہوتا ہیں What happens with him happening daily wilh Innocent Palestinians یہ بکواس ھے ایک قتل کو چھپانے کی مذموم حرکت۔ امریکن دھشت گرد ھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہفروری کے آخری ہفتے میں جب ایران سے واپس آنے والے کراچی کے نوجوان یحیٰی جعفری نے طبعیت کی ناسازی کے بعد آغا خان ہسپتال سے اپنا ٹیسٹ کرایا تو 26 فروری کو وہ پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے پہلے مریض بن گئے۔ کورونا وائرس،مریضوں کا اضافہ قدرتی بات 'جتنے زیادہ ٹیسٹ اتنے زیادہ مریض'، احتیاطی تدابیر کا نہ اپنانا۔ ڈاکٹرز اور سٹاف کو کورونا وائرس ہو جانا احتیاطی تدابیر سے دوری۔ ایک دوسرے کے ماسک اور دستانے استعمال نہ کریں۔خوف خدا،توبہ و استغفار،درود و سلام محمد و آل محمد علیہ السلام پر۔ کیا یہ (covid 19) ایران ، چائینہ یا دیگر حیاتیاتی وار سے متاثر ملکوں سے آۓ لوگوں کی وجہ پھیلا ہے اور اب مقامی منتقلی جاری ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ آٹے، گندم کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکامWhy every illegal, immoral, pathetic activity is now openly flourishing with speed of light in Punjab only.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ، عوام پریشانملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ، عوام پریشان ARYNewsUrdu ٹڈی دل اور جان لیوا وبا بھی انسانیت کو نہ جھنجوڑ سکی۔ تو کیا موت ہی واحد حل ہے پھر؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »