اگرشہریوں نےلاک ڈاؤن پرعمل نہ کیاتوکرفیولگےگا،وزیراعظم آزادکشمیر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر شہریوں نے لاک ڈاؤن پر عمل نہ کیا تو کرفیو لگے گا، وزیراعظم آزاد کشمیر SamaaTV CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic Covid_19

Posted: Mar 29, 2020 | Last Updated: 1 hour agoوزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اگرعوام لاک ڈاؤن پرعملدرآمد نہیں کررہے ہیں توپھرکرفیو لگانا پڑےگا۔

اتوار کی شام جاری ویڈیو پیغام میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ آزادکشمیر میں آنے جانے پر پابندی لگا رکھی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ انھوں نے اپنی بہن کو بھی راولپنڈی سے نہیں آنے دیا۔وزیراعظم نے واضح کیا کہ نماز جنازہ میں شرکت اور باجماعت نمازوں کے حوالے سے اب فتویٰ بھی آچکا ہے، شہری شرکت نہ کریں۔ راجہ فاروق حیدر نے شہریوں سے اپیل کی کہ کل بروز پیر آزاد کشمیر کے تمام شہری روزہ رکھیں اور نوافل ادا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

कोरोना का इलाज है नमाज़। मुसलमान भाई, मस्जिद मे जाकर नमाज़ अदा करें। कोरोना उनको टच भी नहीं कर सकता।

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہحکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ UsmanBuzdar PunjabGovernment ReliefPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death in punjab n kpk pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial ھاں بالکل جلد اعلان کریں گھر گھر کھانا بھی پہنچائیں سیدنا عمر فاروق رضی الله تعالیٰ عنہ کی یاد تازہ کریں الله بہت بہت برکت ڈالیں آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس: رجسٹریشن 31مارچ سے شروع ہوگیکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل کےلیے ملک بھر سے رضاکاروں کی رجسٹریشن کا عمل 31 مارچ سے 10 اپریل تک سیٹیزن پورٹل پر ہوگا۔ SamaaTV coronavirusinpakistan Yes
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد کےشہریوں کے لیےمنفردموبائل ایپاسلام آباد کے شہریوں کے لیے منفرد موبائل ایپ SamaaTV PakistanLockdown CoronavirusPandemic
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن سندھ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیاکراچی سندھ سمیت کراچی کے شہری آج سے مزید ہوشیار ہوجائیں کیونکہ اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا، کون کتنی بار گھر سے نکلا اور کیوں نکلا، سندھ پولیس کے سامنے ایک کلک پر سارا ڈیٹا سامنے آجائے گا Sindh mai konsi jadeed technalogy agyi🤔😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن: دنیا بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن : وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کیلئے بڑا فیصلہلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے لاک ڈاؤن سےمتاثر دیہاڑی داراورمزدور طبقے کیلئےخصوصی پیکیج کا فیصلہ کرتے ہوئے پیکیج کا طریقہ کارفوری طے کرنے کی ہدایت کردی۔ 1m Ye Waqt Masjidon Aur Imam Bargaon Aur Khana Kaba Aur Mazarat ko Abad Krne Ka Hai Na Ky Sood Soor Aur Kutey Gaday Khane Wali Qom Sy Hath Jorh Ky Madad Mangne Ka Khuda Sy Madad Mango Musalmano Wo Tme Bula Raha hai 5Time Nhi Ab To Rat Ko 10bjy Bi Awaz Ati Hai Aao Falah Ki Tarf jub 3-4 lakh hum jesy young teachers ghar pr free baithy hai to new log bharti krny ka kia faida....humary pas lists b hai gareeb logo ki ...q na humy rashan aur paisy distribute krny ki duty sonpi jaye ......ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar , DrMuradPTI CMPunjabPK We_want_semester_break WeRejectOnlineEdu Even small video lectures not downloading,,speed of internet too slow how can we continue online classes.if PU,GCU,UET stop online classes why not Comsats ComsatsLahore Shafqat_Mahmood ArifAlvi DrMuradPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »