لاک ڈاؤن : وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کیلئے بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن : وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کیلئے بڑا فیصل ARYNewsUrdu COVID19

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاک ڈاؤن سےمتاثر دیہاڑی داراورمزدور طبقے کیلئےخصوصی پیکیج کا فیصلہ کرتے ہوئے پیکیج کا طریقہ کارفوری طے کرنے کی ہدایت کردی۔

اجلاس میں پنجاب فنانشل پیکیج کےلیےسفارشات جائزہ لیاگیا اور لاک ڈاؤن سےمتاثردیہاڑی داراورمزدور طبقے کیلئےخصوصی پیکیج کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں ریلیف پیکیج کیلئےاضلاع کی سطح پرڈپٹی کمشنر کی قیادت میں کمیٹیاں بنانےکا فیصلہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ خصوصی کمیٹیوں میں عوامی نمائندوں اوردیگرمکاتب فکرکونمائندگی دی جائےگی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMPunjabPK We_want_semester_break WeRejectOnlineEdu Even small video lectures not downloading,,speed of internet too slow how can we continue online classes.if PU,GCU,UET stop online classes why not Comsats ComsatsLahore Shafqat_Mahmood ArifAlvi DrMuradPTI

jub 3-4 lakh hum jesy young teachers ghar pr free baithy hai to new log bharti krny ka kia faida....humary pas lists b hai gareeb logo ki ...q na humy rashan aur paisy distribute krny ki duty sonpi jaye ......ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar , DrMuradPTI

1m Ye Waqt Masjidon Aur Imam Bargaon Aur Khana Kaba Aur Mazarat ko Abad Krne Ka Hai Na Ky Sood Soor Aur Kutey Gaday Khane Wali Qom Sy Hath Jorh Ky Madad Mangne Ka Khuda Sy Madad Mango Musalmano Wo Tme Bula Raha hai 5Time Nhi Ab To Rat Ko 10bjy Bi Awaz Ati Hai Aao Falah Ki Tarf

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اینکر پرسنز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے وسائل کے مطابق ہی فیصلے کر رہے ہیں، کرونا کے خلاف جنگ متحد ہوکر جیت سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا … Koi 1 rupai bhi maath denaa es ch0or ko, Pata nhi Kitna funds jamaa kiye lkn ajtk kisi ko ek rupiye ka khisaab kisi ko nhi milaa Fund kha jatey hain ye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکموزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم pid_govt CoronaLockdown pid_govt Our PM is the great.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ Sindh LockDown CoronaVirus StayHomeStaySafe InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP صرف میڈیامیں شورہے اصل حقیقت اسکےبرعکس ہے۔ شیعہ جلوس نکال رہےہیں۔ کئی مسجوں میں جمعہ کی نمازمیں بہے لوگ تھے۔ لیاری مکمل کھلاہے میڈیا زرداری کا پالتو کتاہے۔ زرداری جیسے ہڈی پھینکتاہے یہ دُم ہلاتےہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کرلیا حکومت معیشت سنبھالنے کا سوچے: تھنک ٹینک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن ڈائری: کورونا وائرس، نمازِ جمعہ اور صدرِ مملکت - BBC News اردوپاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پاکستان میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف اس سلسلے میں بی بی سی اردو کے لیے لاک ڈاؤن ڈائری پیش کر رہے ہیں۔ Allah kher kare
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہاسلام آباد: ملک میں کروناوائرس کے پیش نظر نافذ العمل لاک ڈاؤن کے باعث انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Yhe to ho ga Most business been closed how is it possible home users is nothing compare to businesses Hahahaha Kam nah karti.khaa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »