لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں غریب عوام کو مشکلات کا سامنا، مودی کی معذرت - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارتی صحت حکام نے تصدیق کی کہ اب تک بھارت میں وائرس سے متاثرہ 987 کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے 25 افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔ لاکھوں لوگ بدتر حالات میں زندگی گزار رہے ہیں اور انہیں صاف پانی بھی میسر نہیں، میں مقامی سطح پر یہ وائرس پھیل سکتا ہے۔

بھارتی وزیر اعطم نریندر مودی نے 3 ہفتوں کے لیے ملک گیر لاک ڈاؤن پر عوام سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات سخت ہیں مگر کورونا وائرس کے خلاف ’جنگ جیتنے کے لیے‘ ضروری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے چند افراد مجھ پر غصہ ہوں گے مگر یہ سخت اقدامات اس جنگ کو جیتنے کے لیے ضروری ہیں‘۔خیال رہے کہ بھارت میں لاک ڈاؤن کا اطلاق 24 مارچ سے ہوا تھا جس کا مقصد ایک ارب 30 کروڑ کی آبادی کو گھروں تک محدود کرنا تھا جبکہ اس دوران ادویات اور دیگر ضروری اشیا کی مارکیٹوں کو استثنیٰ دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران عوام کے تعاون کی ضرورت ہے: وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا: ایس ایس پی نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑلیےکورونا: ایس ایس پی نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑلیے Sindh SindhLockDown SindhPolice Coronavirus COVID19Pakistan SSP TandoAllahYar CoronaCrisis SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SyedNasirHShah AbdulAz45428713 SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SyedNasirHShah أور كر بے کياکر سکتے ھے اگر کوئی کہے باھر نکلنے پر گولے مارتے ھے تو پاکستانی قوم بولے گے چلو دیکھتے ھے واقعے گولے مارتے ھے یا نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کرلیا حکومت معیشت سنبھالنے کا سوچے: تھنک ٹینک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں اپنی کھڑکی سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟کھڑکی وہ مقام ہے جہاں سے ہم باہر کی دنیا کا نـظارہ کرتے ہیں۔ یہ صیحح معنوں میں وہ جگہ ہے جہاں سے لوگ ہمیں دیکھ سکتے ہیں۔۔ ہم دنیا کو دیکھ سکتے ہیں، یہ وہ جگہ ہے جہاں سے عام طور پر ہم اندر یا باہر نہیں جا سکتے۔ Stay at home Stay alive ابھی بھی کشمیر کا کسی کو خیال نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ Sindh LockDown CoronaVirus StayHomeStaySafe InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP صرف میڈیامیں شورہے اصل حقیقت اسکےبرعکس ہے۔ شیعہ جلوس نکال رہےہیں۔ کئی مسجوں میں جمعہ کی نمازمیں بہے لوگ تھے۔ لیاری مکمل کھلاہے میڈیا زرداری کا پالتو کتاہے۔ زرداری جیسے ہڈی پھینکتاہے یہ دُم ہلاتےہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی تیاریپنجاب میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی تیاری Punjab Lahore LockDown CoronaVirus InfectiousDisease StayHomeStaysafe pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »