اگرآپ کا فون پانی میں گر جائے یا بارش میں بھیگ جائے تو کیا کرناچاہیے؟ مفید ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ویب ڈیسک) سمارٹ فونز اب ہر فرد کی ضرورت بن چکے ہیں لیکن اگر   کسی حادثے یا غلطی کے باعث آپ کا فون پانی میں گر جائے یا اس کے اوپر پانی گر جائے تو  پریشان ہونے کی بجائے فوری طور پر چند اقدامات کرکے اسے بچانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ جیسے ہی فون کو پانی کا سامنا ہو تو سب سے پہلے اسے بند کر دیں۔درحقیقت فون پانی میں گر جائے یا کسی بھی وجہ سے اس...

اگرآپ کا فون پانی میں گر جائے یا بارش میں بھیگ جائے تو کیا کرناچاہیے؟ مفید ...لاہور سمارٹ فونز اب ہر فرد کی ضرورت بن چکے ہیں لیکن اگر کسی حادثے یا غلطی کے باعث آپ کا فون پانی میں گر جائے یا اس کے اوپر پانی گر جائے تو پریشان ہونے کی بجائے فوری طور پر چند اقدامات کرکے اسے بچانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔

اس کے بعد آپ کو اپنے فون کو بجلی کی کسی بھی چیز سے دور رکھنا ہے، کیونکہ برقی رو سے فون کے گیلے پرزے جل سکتے ہیں اور خود آپ کو بھی کرنٹ لگ سکتا ہے۔جب فون بند کر کے بجلی کی چیزوں سے دور کر دیں تو پھر اسے خشک کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔سب سے پہلے تو کسی نرم اور صاف کپڑے سے فون کی سکرین سمیت آگے پیچھے کے ہر حصے کو نرمی سے صاف کرلیں۔چارجنگ یا ہیڈ فون پورٹس میں سے نرمی سے پانی کی بوندوں کو نکالنے کی کوشش کریں۔ہر ممکن حد تک پانی کو نکالنے کے بعد فون کو کسی صاف اور خشک جگہ پر رکھ کر کئی دن کے لیے ہوا...

معروف خاتون ماہرغذائیات نے 25سال بعد ڈائیٹ کوک پینے کی عادت ترک کردی لیکن اس سے جسم میں کیا تبدیلی آئی؟ جانیےجب فون کو رکھے چند دن گزر جائیں اور وہ خشک محسوس ہونے لگے تو پھر اسے آن کرکے دیکھیں۔ اگر فون کام کرنے لگے تو چند دن تک اس کے فنکشن پر نظر رکھیں اور سپیکر یا مائیکرو فون کی کارکردگی کو بھی جانچیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہتمباکو سمیت صحت کے لیے نقصان دہ مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے، ورلڈ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں ابلے انڈوں کا سلاد، روزہ داروں کی صحت کا ضامنسحری و افطاری میں جہاں طرح طرح کے لوازمات دسترخوان پر سجائے جاتے ہیں ان میں اگر انڈوں والے سلاد کو بھی شامل کرلیا جائے تو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہدو ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات کا گیم چلاجا رہا ہے، پارٹی کے اندر میرے خلاف کوئی پروپیگنڈہ کرے تو کوئی جواب نہیں دیا جائے گاشیرافضل مروت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سائفر گم کرنے کا الزام ثابت ہو تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں دی جاسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹسائفر یا تو جان کر لاپتا کیا گیا یا لاپروائی سے غائب ہوا بیک وقت دو شقوں سیکشن ون سی اور ون ڈی میں سزا نہیں دی جاسکتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »