اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی تھی، مایا علی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی تھی، مایا علی -

معروف اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ انہیں اکشے کمار کی فلم میں کام کی آفر ہوئی تھی اور اس کے لیے آڈیشن دینے بھارت بھی گئی تھی۔

مایا علی نے شہریار منور کے ساتھ نئی آنے والی فلم ’ پرے ہٹ لو‘ میں اداکاری کے حوالے سے اپنے تجربے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہریار منور کے ساتھ کام کرنا میرے لئے کسی نعمت سے کم نہیں تھا کیوں کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ فلم کا کام مکمل کرنا اتنا آسان ہوگا۔ شہریار نے میرا بھرپور ساتھ دیا اور اور موقع فراہم کیا تاکہ میں اطمینان محسوس کرتے ہوئے بہترین اداکاری کرسکوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shakal dekh apni... 🧟‍♀️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مکی آرتھر پاکستان ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے کے متمنیمکی آرتھر پاکستان ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے کے متمنی تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 Jan Chad da saadi hon 🙏🙏 Ab Kahan Gai Iski Khud-kushi ? Dafa kro world cup ka bad es ko
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ بھارت کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبھارت 11پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بنگلا دیش 7 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn NewsDFTM jb pta e nhi h to link aivinnn e dya hua h .. alg hisab hoga tm jhoty media ka Hmmm hareem_shehzad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہم جلد ہی ایران کے جھوٹ کو دنیا کے سامنےبے نقاب کریں‌ گے۔ اسرائیلی وزیراعظمہم جلد ہی ایران کے جھوٹ کو دنیا کے سامنےبے نقاب کریں‌ گے۔ اسرائیلی وزیراعظم Iran Israel NuclearWeapons Netanyahu IranUSTension IranDeal NuclearProgram netanyahu IsraeliPM realDonaldTrump JZarif HassanRouhani UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاکلیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاک Read News Libya Attack Killed Refugee
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »