اچھے کھیل کے باوجود دو گول مسترد ہونے سے ہارے، مینیجر قومی ہاکی ٹیم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

کھلاڑی کی ایک چھوٹی سے کوتاہی سے کتنا نقصان پوری ٹیم کو برداشت کرنا پڑتا ہے، خواجہ جنید۔ فوٹو : ٹویٹرپاکستان ہاکی ٹیم کے مینیجر خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ ہاکی ورلڈکپ سے باہر ہونے کا بہت دکھ ہے، پوری قوم کی طرح سب کھلاڑی بھی بہت افسردہ ہیں، اچھی ہاکی کھیلنے کے بعد دو گول مسترد ہونے کی وجہ سے یہ دن دیکھنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ مینیجر کی ذمہ داری میدان سے باہر ہوتی ہے، گراؤنڈ میں کس کھلاڑی کو کب اِن اور آوٹ کرنا ہے، میچ کے اندر کیا ہو رہا ہے، یہ دیکھنا ہیڈکوچ کا کام ہے۔ ہائی پریشر میچ میں 12 کھلاڑیوں کی موجودگی کا واقعہ پہلی دفعہ نہیں ہوا، اسی ایشیا کپ میں ملائیشیا اور کوریا کے درمیان میچ میں بھی یہ واقعہ پیش آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درندگی کی انتہا: ڈاکوؤں کی باپ کے سامنے بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتیلاہور : ڈاکوؤں نے پتوکی میں باپ کے سامنے بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے ایک مشکوک شخص کوحراست میں لے لیا ہے۔ In begharatoo ko sarey amm phansii deni chaiya Sb tmam hrami log awam p zulm k liye jayen gy to peechy s yhi hoga or ye daku inhi k paly huye hoty hn Nafri kanjro NY kahi aur lagae thi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاکپ؛پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکستایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کے خلاف جاپان کا Ye din b aany thy🤔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف کارروائی کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد -اسلام آباد : سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کردی، عدالت نے کہا حکومت کل کےعدالتی حکم کو مدنظر رکھ کراپناکام خود کرے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس کی سربراہی میں […] جب تک رانا ثناء کے اصل باپ کا پتہ نہیں چلتا تب تک قائم علی شاہ رانا ثناء اللہ کا نگران باپ ہوگا سپریم کورٹ کا فیصلہ Allhamdulillah inshaallah imran khan Har jaga surkhro ho ga Good supreme court on fire 🔥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صارفین کی مشکلات میں اضافہ بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائدصارفین کی مشکلات میں اضافہ، بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد Electricity ElectricityBills Installments Banned MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی خطرناک ترین شاہرائیں جہاں سے گزرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیںیہ شاہرائیں ہر طرح کے مقامات پر ہیں یعنی کچھ پہاڑوں کے درمیان ہیں، کچھ برف سے ڈھکی ہوئی، کچھ کو اکثر سیلاب کا سامنا ہوتا ہے اور ایک تو 18 لین کی سڑک بھی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews جب عمران خان کو اپنی غلطی کا احساس ہو گا اور اس پیغام کو سنیں گے تو وہ تسلیم کریں گے کہ وہ صرف اللہ کے سامنے جھک جاتے تھے لیکن بدقسمتی سے انہیں ایسے لوگوں نے گھیر لیا کہ وہ غلط راہ پر گامزن ہوگئے۔ PMIK In Qasim Dreams ۔ -
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی شہید اہلکار کی بیوہ سے مریم نواز کے فون پر گفتگو06:14 PM, 26 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف پی ٹی آئی کے کارکن کی گولی سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے گھر پہنچ ڈرامے بازیاں Drama queen Kutti bayghairat Dramay baaaz aurat kutya aurat
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »