صارفین کی مشکلات میں اضافہ بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صارفین کی مشکلات میں اضافہ، بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد Electricity ElectricityBills Installments Banned MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇

لیسکو نے صارفین کی مشکلات بڑھا دیں، بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی گئی۔ یسکو کے مطابق بجلی کے صارفین اب اپنی سہولت کے مطابق زیادہ بلوں کو اقساط کی صورت میں ادا نہیں کر سکیں گے، کیوں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اقساط کی سہولت ختم کر دی ہے، بل کے بقایا جات کی بھی اب صرف متعلقہ آفس سے قسط ہو سکے گی، جب

کہ ریونیو آفس سے کمپیوٹرائزڈ بل بینک وصول کرے گا۔ ذرائع نے کہا ہے کہ اقساط کی سہولت کے خاتمے سے لیسکو کی ریکوری میں کمی کا خدشہ ہے، اس سلسلے میں بنائے گئے متعدد کسٹمرز سروسز سینٹر غیر فعال ہو گئے ہیں۔ ادھر صارفین کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے مئی اور جون میں بڑے بل آتے ہیں، جسے اقساط میں تقسیم کرنا ضروری ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔