سلمان صوفی پرائم منسٹر سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ مقرر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان صوفی پرائم منسٹر سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ مقرر SalmanSufi Appointed Head StrategicReforms PMShehbazSharif MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz SalmanSufi7 Detail News: 👇

وزیر اعظم شہباز شریف نے سلمان صوفی کو پرائم منسٹر سٹریٹجک ریفارمز کا سربراہ مقرر کر دیا۔سلمان صوفی رضاکارانہ طور پر یہ ذمہ داری سرانجام دیں گے۔سلمان صوفی، مدر ٹریسا اوارڈ یافتہ ماہر پبلک پالیسی ہیں جو سماجی فلاح کے منفرد منصوبوں کو متعارف کروانے میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔انہوں نے پنجاب ویمن پروٹیکشن ایکٹ، وائلنس اگینسٹ ویمن سنٹر، ویمن آن ویلز اور شہر خموشاں سمیت بہت سے عوام دوست منصوبے

متعارف کروائے ہیں۔ وہ شہباز شریف کے پنجاب وزارت اعلی کے دوران ڈی جی سٹریٹجک ریفارم یونٹ تعینات تھے۔سلمان صوفی کو دنیا میں عورتوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے پانچ ممتاز افراد میں شامل کیاگیا تھا جس میں موجودہ امریکی صدر جو بائڈن بھی شامل ہیں اور وائٹل وائسز اوارڈ سے نوازا گیا تھا۔تمام وزارتوں کو ہدایت بھی دی گئی ہے کہ وہ وزیراعظم کے اصلاحات ایجنڈا کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان صوفی 'پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز' کے سربراہ مقرراسلام آباد : سلمان صوفی کو پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز کا سربراہ مقررکر دیا گیا ، سلمان صوفی مدر ٹریسا ایوارڈ یافتہ ماہر پبلک پالیسی ہیں۔ Showbaz's last visit as pm یہ دونوں مل کر کیا بنا رہے ہیں ؟🤔 fittay mu boot polish
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان صوفی 'پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز' کے سربراہ مقرراسلام آباد : سلمان صوفی کو پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز کا سربراہ مقررکر دیا گیا ، سلمان صوفی مدر ٹریسا ایوارڈ یافتہ ماہر پبلک پالیسی ہیں۔ Showbaz's last visit as pm یہ دونوں مل کر کیا بنا رہے ہیں ؟🤔 fittay mu boot polish
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

56سالہ یاسین ملک مجاہد سے سیاسی رہنما بنے، عمر کا بیشتر حصہ جیلوں میں گزاراکراچی جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بچانے کیلئے دو ادارے ہیں عظیم افواج اور عدلیہ کو اس طرف دیکھنا ہو گا: شیخ رشیدملک بچانے کیلئے دو ادارے ہیں، عظیم افواج اور عدلیہ کو اس طرف دیکھنا ہو گا: شیخ رشید ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry ایک ڈرامہ تین نام ۔۔ پہلا نیا پاکستان۔۔ دوسرا ریاست مدینہ ۔۔۔ اب پیش خدمت ہے تیسرا آزاد پاکستان ۔۔۔ ہٹ عمرانی فتنہ ۔🖐😜☺️
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے خلاف مولانا فضل الرحمن کا بڑا بیانجمعیت علما اسلام  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں شرپسند بلوائیوں کے جتھوں نے جو فساد بر پا کیا ہے میں اس کی شدید مذمت کرتا فتنہ ملا ف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »