اپوزیشن اور حکومت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگی ہیں: فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاہتے ہیں کہ گورننس کے معاملات پر حکو مت اور اپوزیشن میں اتفاق ہو جائے، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang

’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اظہارِ خیال کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کو کم سے کم ایجنڈے پر آنا ہو گا، چاہتے ہیں کہ گورننس کے معاملات پر حکو مت اور اپوزیشن میں اتفاق ہو جائے۔وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مختلف شعبوں کے انجینئرز نے 4 مختلف ڈیزائنز کے وینٹی لیٹرز تیار کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان 2 اعشاریہ 1 ارب روپے کے طبی اآلات درآمد کرتا ہے، پرائیویٹ سیکٹر طبی آلات بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ علی زیدی عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پر آج پریس کانفرنس میں اپنے ردِ عمل کا اظہار کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت میں جس پر بھی الزام لگا اس سے جواب لیا گیا ہے۔ وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ زرعی شعبے کو جدید اصولوں پر استوار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں: گورنر سرور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن اپنی آنکھوں اور کانوں کا علاج کروائے: فیاض الحسن چوہانوزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کسی اسپیشلسٹ سے اپنی آنکھوں اور کانوں کا علاج کروائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا چوتھی پاکستانی اداکارہ بن گئیںلاہور(ویب ڈیسک) اداکاری اور خوبصورتی میں اپنی الگ پہچان رکھنے والی اداکارہ سجل علی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 لاکھ ہو گئی۔ سجل علی سے قبل ادکارہ ایمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایک اور اہم قدمسعودی وزارتِ داخلہ نے مملکت میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ایک اور اہم قدم اٹھا لیا، تعلیمی عملے اور طلبہ کو وائرس سے بچانے کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بی ایل اے اور سی پیک ایک ساتھ نہیں چل سکتےبی ایل اے اور سی پیک ایک ساتھ نہیں چل سکتے کراچی اسٹاک ایکس چینج پر دہشت گردی کی واردات ملک میں نہ پہلی ہے اور نہ آخری AsadUllahGhalib Pakistan StockExchangeAttack pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں جشن آزادی کی تقریبات، ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیاامریکا میں جشن آزادی کی تقریبات کے بعد کرونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »