کیا چین وادی گلوان سے واپس لوٹ گیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

انڈیا، چین کشیدگی: کیا چین نے وادی گلوان سے اپنے خیمے اکھاڑ لیے ہیں؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

روئٹرز کے مطابق سوموار کو لیے گئے اقدامات ایل اے سی پر انڈیا اور چین کے مابین تناؤ کو کم کرنے کی راہ میں اہم تھے لیکن اس کا فوج کی چوکسی، ان کی تیاریوں اور لداخ کے پہاڑی علاقوں میں طویل عرصے سے کی جانے والی تیاریوں پر زیادہ اثر نہیں پڑے گا۔

وادی گلوان میں ہونے والے تشدد کے زخم ابھی بھی تازہ ہیں اور انھیں ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا۔ کہا جارہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تناؤ کو کم کرنے کے عمل میں انڈیا دگنا احتیاط برت رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس سارے عمل میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ فوج اور بڑے ہتھیاروں کو آہستہ آہستہ ہٹایا جائے گا اور وہ بھی اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ دوسری طرف سے کتنی فوج یا اسلحے ہٹائے جا رہے ہیں۔ اتوار کو انڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان بات چیت ہوئی۔ دونوں ممالک نے افواج کے انخلاءاور سرحد پر امن کے قیام پر اتفاق کیا تھا۔وانگ نے اس سے قبل سنہ 2018 اور 2019 میں بھی ملاقات کی تھی۔ وادی گلوان میں 20 فوجیوں کی ہلاکت کے دو دن بعد 17 جون کو وزیر خارجہ ایس ایس جے شنکرنے بھی وانگ یی سے بات چیت کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ امریکی فوجی مشقوں پر چین کا اعتراضچین نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ فوجی مشقیں کر کے اس نے اپنی عسکری طاقت کی نمائش کی ہے، جس سے خطے میں کشیدگی پیدا ہونے کا خطرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین نے کورونا وائرس پر تنقید کرنے والے پروفیسر کو گرفتار کرلیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں دھماکے: اہم مقامات پر پُراِسرار حملوں کے پیچھے کون ہے؟پچھلے تین ماہ سے ایران میں ملک کے حساس مقامات پر دھماکوں اور آتش زنی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور انھیں اچھا خاصا نقصان پہنچا ہے۔ آتش زنی کے ان واقعات میں سے کئی ایک جوہری تنصیبات، آئل ریفائنریاں، بجلی گھروں، اہم فیکٹریوں اور کاروباری اداروں میں پیش آئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کے بیڈ منٹن سپر سٹار لِن ڈین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاچین کے بیڈ منٹن سپر سٹار لِن ڈین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا China BadmintonPlayer Announced Retirement LinDan OlympicChampion ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے سرحدی کشیدگی چین نے بڑا کام کردیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)بھارت چین سرحدی تنازع کے حوالے سے نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔  بھارتی میڈیا نے اپنے فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں مداخلت پر برطانیہ کو چین کا انتباہہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نافذ ہونے کے بعد ایک جمہوریت پسند کارکن کی طرف سے بین الاقوامی حمایت کی اپیل کے بعد چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ میں مداخلت کرنے سے باز رہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »