متحدہ اپوزیشن اپنی آنکھوں اور کانوں کا علاج کروائے: فیاض الحسن چوہان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ اپوزیشن اپنی آنکھوں اور کانوں کا علاج کروائے: فیاض الحسن چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت پر تنقید کرنے سے پہلے متحدہ اپوزیشن کسی اسپیشلسٹ سے اپنی آنکھوں اور کانوں کا علاج کروائے۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم کی قیادت میں پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کر رہا ہے، وزیرِ اعظم ملک میں 15 کھرب 67 ارب کی بدعنوانی کو 270 ارب تک لے آئے ہیں، آج پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پہلے سے 85 فیصد کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے ہمارے معاشی استحکام کی تعریفیں کر رہے ہیں، عمران خان کی رہنمائی میں منی لانڈرنگ کی کمر توڑ کر رکھ دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ بلدیہ ٹاؤن،فیکٹری میں متحدہ کارکنان کااثربڑھانےکاتاثرتھا،مالک کابیانسانحہ بلدیہ ٹاؤن،فیکٹری میں متحدہ کارکنان کااثربڑھانےکاتاثرتھا،مالک کابیان IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہنواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ Islamabad fawadchaudhry Demands GOVUK Govt Deportes AltafHussain NawazSharif MoIB_Official pmln_org pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے روٹی 2 ، نان 3 روپے مہنگا کر دیالاہور: (دنیا نیوز) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے از خود روٹی کی قیمت میں دو روپے جبکہ نان تین روپے مہنگا کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متعلق اقوام متحدہ کا پہلی بار حیران کن انکشافکرونا وائرس سے متعلق اقوام متحدہ کا پہلی بار حیران کن انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہنواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ Read News Islamabad fawadchaudhry Demands GOVUK Govt Deportes AltafHussain NawazSharif MoIB_Official pmln_org pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »