اپوزیشن کے31 ممبران کو پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا، شاہد خاقان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کے31 ممبران کو پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا، شاہد خاقان تفصيلات جانئے: DailyJang

شاہد خاقان عباسی نے شکوہ کیا کہ ہم نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا، لیکن اسپیکر اسمبلی اسد قیصر نے دوبارہ گنتی نہیں کروائی۔

انھوں نے کہا کہ ایک بل میں 180 دن گرفتاری کا ذکر تھا جب پوچھا کیا یہ فیٹف سے متعلق ہے تو جواب آیا نہیں غلطی سے آگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جس طرح ایوان چلارہے ہیں، ایوان کی عزت ہی ہورہی ہے، شاہد خاقان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت FATF کی آڑ میں کالے قوانین بنارہی ہے، شاہد خاقاناسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ حکومتی ارکان عجلت اور نااہلی سے کام کر رہے ہیں، اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ہماری ترامیم رد کی گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں کالے قوانین بنا رہی ہے، شاہد خاقان عباسی - ایکسپریس اردوحکومتی اراکین نااہلی سے ایسے بل بنارہے ہیں جو پاکستان کے مفاد کے خلاف ہیں، سابق وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی اپنی بیٹی کی سالگرہ پر دعائیں و نیک خواشات کا اظہارشاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹی عجوہ کی سالگرہ پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی تیسری بیٹی عجوہ کے لیے دعاگو ہوں اور میری خواہش ہے کہ وہ ساری زندگی خوش، صحت مند اور ایمان کی پختگی کے ساتھ گزارے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی سے کسی عہدے کی پیشکش نہیں ہوئی، شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پ(ی سی بی) سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی کسی عہدے کی پیشکش ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کوئی عہدہ نہیں مل رہا، شاہد آفریدی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »