موجودہ حکومت ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں کالے قوانین بنا رہی ہے، شاہد خاقان عباسی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ حکومت ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں کالے قوانین بنا رہی ہے، شاہد خاقان عباسی -

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومتی اراکین نہ صرف عجلت میں بلکہ نااہلی سے کام کر رہے ہیں اور ایسے بل بنارہے ہیں جو پاکستان کے مفاد اور شہریوں کے خلاف ہیں۔

مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر شاہدخاقان نے ایف اے ٹی ایف بل کے حوالے سے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں جو ترامیم ہم نے حکومت کو دی تھیں وہ رد کی گئیں، اب وہی ترامیم بل میں شامل کر کہ پاس کروائی جارہی ہیں، ہم نے تجویز دی تھی کہ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت جو تفتیش کی جائے گی وہ نیب قانون کے تحت نہ کی جائے لیکن یہ تاثر دینا کہ اس ترمیم سے منتخب اراکین کو فائدہ ہو گا غلط...

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آج سینٹ سے مسترد شدہ ترامیم بھی مشترکہ اجلاس کا حصہ ہے، حکومتی اراکین نہ صرف عجلت میں بلکہ نااہلی سے کام کر رہے ہیں، انہوں نے ایسے بل بنائے جو پاکستان کے مفاد اور شہریوں کے خلاف ہیں، موجودہ حکومت ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں کالے قوانین بنا رہی ہے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ ایسا کالا قانون دنیا میں کہیں بھی موجود نہیں ہے جو پاکستان میں بنایا جا رہا ہے، پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پر 180روز کے لیے گرفتار کر کہ رکھا جاتا ہے، گرفتاری کے 24 گھنٹے میں نیب کی جانب سے تحریری وجہ فراہم کرنا ضروری ہے جب کہ نیب پاکستان کا کرپٹ ترین ادارہ بن چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاریڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاری TheRealPCB DomesticCricket StakeHolders Cricket COVID19Pakistan Protocols
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف سے متعلق ایک اور بل سینیٹ میں مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف سے متعلق ایک اور بل سینیٹ میں مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ایف اے ٹی ایف سمیت اہم بلز پیش ہوں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا، جس میں ایف اے ٹی ایف سمیت اہم بلز پیش کئے جائیں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف اےٹی ایف بل ،حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج ہوگااسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی اوراتحادی جماعتوں کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج ہوگا،جس میں ایف اےٹی ایف بل کی حکمت عملی طےکی جائیگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے اسمبلی اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے لیاقت خان اور پی پی کی خاتون رہنما نگہت اورکزئی کے درمیان ’ لڑائی ‘ ہو گئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران آوازیں کسنے پر پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نگہت اورکزئی پی ٹی آئی کے لیاقت خان پر برہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »