اپوزیشن رہبر کمیٹی نے پلان بی کے خاتمے کااعلان کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماء کا مزید کہنا تھا کہ رہبر کمیٹی ارکان کل (بدھ کو) الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کریں گے پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ

اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے پلان بی ختم کرنے کا اعلان کردیا، اکرم درانی کہتے ہیں کل سے شاہراہیں بند نہیں کی جائیں گی، ہر ضلع میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ جلسے ہوں گے، کل الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔ احسن اقبال کہتے ہیں کہ اگلے سال شفاف الیکشن کے ذریعے جمہوری قیادت کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔ فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ بریفنگ پر مطمئن ہیں، رہبر کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرتے ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج کنوینر اکرم درانی کی زیر صدارت ہوا جس میں حکومت پر دباؤ بڑھانے پر اعتماد کا اظہار کیا گیا، کمیٹی نے پلان بی کے خاتمے اور ہر ضلع میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے مشترکہ جلسوں کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سمیت تمام جماعتوں نے رہبر کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔

جے یو آئی ف کے رہنماء کا مزید کہنا تھا کہ رہبر کمیٹی ارکان کل الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کریں گے، الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کے جلد فیصلے کا مطالبہ کیا جائے گا، حکومت کے اتحادی بھی کہہ رہے ہیں اب کوئی وزیراعظم بننے کو تیار نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے صدارتی الیکشن میں اپوزیشن امیدوار گوٹابایا راجا پاکسے کی فتح - ایکسپریس اردوکامیاب امیدوار گوٹابايا راجا پاکسے نے بطور سیکرٹری دفاع تامل باغیوں کی سرکوبی کی جس پر انہیں ’ٹرمینیٹر‘ کہا جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، اپوزیشن کا وزیراعلیٰ پختونخوا کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں نے ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیگی رکن پنجاب اسمبلی سنبل مالک کے گھر سے 30 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی سنبل مالک کے گھر سے30 لاکھ روپے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظمجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظ SonnyBWilliams Umrah Pilgrimage SaudiArabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کے لیے درخواست پرسماعت آج ہو گیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کے لیے درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »